روپے کی قدر میں کمی ، ڈالر 165 پر پہنچ گیا لیکن درہم کتنے کا ہو گیا ؟ بڑی خبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت ہر ملک کی معیشت دباﺅ میں ہے اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی دکھائی دے رہے ہیں تاہم لاک ڈاﺅن کھلنے

کے باعث کاروبار کچھ حد تک بہتری کی طرف آیاہے لیکن روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے روپے کی قدر میں ایک مہینے کے دوران 4.8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ، پاکستانی روپیہ چالیس دن کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔ڈالر اس وقت 165 روپے پر پہنچ چکا ہے کہ جبکہ متحدہ عرب امارات کا درہم 45.05 روپے کا ہو گیاہے ۔معیشت کی دوبارہ بحالی کے نتیجے میں ایکسپورٹرز کی جانب سے مستقبل قریب میں ڈالر کی طلب بڑھے گی جو کہ روپے پر مزید دباﺅ کا باعث بنے گا ۔

گزشتہ ایک ماہ میں روپے کی قدر میں 4.8 فیصد کمی ہوئی ہے ، یکم مئی کو درہم 42.9 روپے کا تھا تاہم 14 مئی کو یہ 43.66 روپے پر پہنچ گیا تاہم اب درہم 45.05 روپے تک پہنچ گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’قحبہ خانے دوبارہ کھل بھی گئے تب بھی اس صنعت کی بحالی میں وقت لگے گا‘کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔ Alhamdilillah 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️ مُراد سعید، عون چوہدری اور زلفی بخاری کافی پریشان تھے عمران خان کی طرف دیکھ دیکھ کر کل کے اجلاس میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے.  ڈاکٹر نعیم مکہ مکرمہ کے مقامی ہسپتال میں دم توڑ گئے، ڈاکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، بارود بھرا انناس حاملہ ہتھنی کی جان لے گیانئی دہلی : بھارتی درندوں نے حاملہ ہتھنی کو بھی نہ بخشا، بھارتی ریاست کیرالہ میں بارود سے بھرا انناس کھانے سے حاملہ ہتھنی تڑپ تڑپ کر مرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »