10 کروڑ فالوورز کا اعزاز پانے والے ایلون مسک ایک ہفتے سے ٹوئٹر پر خاموش کیوں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سی ای او کو ٹوئٹر پر ان کے دلچسپ اور متنازع بیانات کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

ایلون مسک ٹوئٹر پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں اور دن میں متعدد ٹوئٹس کرنے کے عادی ہیں مگر 21 جون کے بعد سے ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ خاموش ہے۔

دنیا کے امیر ترین شخص نے ایسا کوئی عندیہ بھی نہیں تھا کہ وہ ٹوئٹر سے وقفہ لے رہے ہیں اور اسی وجہ سے ان کے متعدد فالوورز سوال پوچھ رہے ہیں کہ ایلون مسک کہاں ہیں، خاص طور پر اس وقت جب ان کے فالوورز کی تعداد 10 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔یہی سوال ورلڈ آف انجینئرنگ ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھی پوچھا۔ ایک صحافی نے دعویٰ کیا کہ اس نے ٹوئٹر سے دور ایلون مسک کا انٹرویو کیا ہے اور وہ صحت مند ہیں، یعنی کسی بیماری کی وجہ سے ٹوئٹر سے دور نہیں۔ان کی خاموشی کے حوالے سے ایک خیال یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے مقدمے رو بنام ویڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی بحث سے خود کو دور رکھ رہے ہیں۔

ایک خیال یہ بھی ہے کہ وہ خاموشی سے ٹوئٹر کی خریداری کے عمل کو مکمل کرنے پر توجہ مرکوز کررہے ہیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے حاصل ڈیٹا کی جانچ پڑتال کررہے ہیں۔ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالوورز سابق امریکی صدر باراک اوباما کے ہیں جبکہ ایلون مسک چھٹے نمبر پر ہیں جن سے اوپر کرسٹیانو رونالڈو 10 کروڑ 10 لاکھ صارفین کے ساتھ موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q k geo walo ny usy baji pesh ki hui

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ سے حج پر جانے کا خرچہ 6 سے 10 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گیاسعودی عرب نےحال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا ہے جس کے تحت چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی تصدیق کی گئی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Hajj2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اردن میں زہریلی گیس سے بھرا ٹرک الٹنے سے 10 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوزہریلی گیس کے اثرات سے بچنے کیلئے محکمہ صحت نے شہریوں سے گھروں میں رہنے اور کھڑکی، دروازے بند رکھنے کی گزارش کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس نے پاکستان کے 10 کروڑ ڈالرز سے زائد قرض کی واپسی مؤخر کردیپاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت توسیع کیلئے معاہدے پر دستخط کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون ٹیچر کو پاکستانی نوجوان سے دوستی مہنگی پڑ گئی، واہگہ بارڈر پر دھر لیاگیابھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ اسکول ٹیچر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لاہور کے ایک نوجوان سے دوستی کر لی۔ عشق نہیں آساں مصیبتوں کے سمندر سے گزرنا پڑتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محبوب سے ملنے پاکستان آنے کی کوشش میں بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتار - ایکسپریس اردوبھارت کی 24 سالہ اسکول ٹیچر سوشل میڈیا پر پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوگئی مزید پڑھیے: ExpressNews آج مویشی میلے میں گل مرجان کا خریدا ہوا بکری میلے کے گیٹ میں اسکے باپ نے گل مرجان سے فوجی مالک کو واپس کروایا۔😁 IdreesSatti6 ahmersatti90 javerias madiha_masood zalim samaj اس کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اردن کی بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کا اخراج 11 افراد ہلاکعمان (ویب ڈیسک) اردن کی عقبہ بندرگاہ  پر ٹینکر سے زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق  حادثے میں 11ہلاکتیں ہوئی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »