اردن میں زہریلی گیس سے بھرا ٹرک الٹنے سے 10 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعہ اس وقت پیش آیا جب زہریلی گیس سے بھرا ہوا ٹرک اچانک الٹ گیا مزید پڑھیے: expressnews

اردن کے ساحلی شہر میں زہریلی گیس پھیلنے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ ڈھائی سو سے زائد زخمی ہوگئے۔

زہریلی گیس کے پھیلتے ہی لوگوں نے جان بچاکر بھاگنا شروع کردیا اس کے باوجود 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 251 شہری گیس سے شدید متاثر ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: لیاری میں گیس لیکیج سے آگ لگ گئی، 9 افراد جھلس کر زخمیکراچی کے علاقے لیاری، چاکیواڑہ میں گیس لائن سے لیکیج کے باعث آگ کے شعلے بھڑک اٹھے جن کی زد میں آ کر 9 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنوعاقل میں گیس ٹینکر کو آگ لگنے سے تین افراد ہلاک - ایکسپریس اردوایل پی جی گیس غیر قانونی طورپرایک ٹینکر سے دورے ٹینکر میں منتقل کی جارہی تھی 😢😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 22 فیصد سے تجاوز کرگئیشہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ Meri Ek taang nakli hai, 🥺Mai hockey ka bohoth bada khiladi tha🤩. Ek din Uday bhai ko meri kisi baat pe gussa aagaya 🥲aur mere he hockey se meri taang ke do tukde kar diye. 😫Lekin dil ke bohot ache hai, ♥️Fauran mujhe hospital le gaye aur ye nakli taang lagwayi خدا کے لئے یہ ڈرامہ چھوڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین میں سیلاب کی وجہ سے مکان دریا میں گر کر تباہ، ویڈیو وائرلجنوبی چین میں ان دنوں سیلاب نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے جبکہ مزید بارشوں کی توقع ہے۔ یہاں چیری بلاسم کی امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریوں سے پورا ملک مہنگائی کے سیلاب بہہ گیا ہے اور آپ لوگوں کو چین کی پڑی ہوئی ہیں فیک ویڈیو ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرول کھپت میں بڑی کمی سے امپورٹ بل کم ہونےکا امکانآئل کمپنیوں کے مطابق 16 جون کے بعد سے ملک میں یومیہ 25 ہزار ٹن کھپت کم ہو کر 18 سے 19 ہزار ٹن رہ گئی ہے Geo news walo follow karai غریب آدمی کی پہنچ سے پیٹرول کو دور کر دیا ہے ان تجربہ کاروں نے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’برکس‘ میں شامل ایک رکن نے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکا دفتر خارجہپاکستان نے برکس اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تنظیم کے ایک رکن ملک کی جانب سے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکنے پر افسوس کا اظہار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »