10 ممالک میں کام کرنے والے بیشتر پاکستانی پائلٹس کے لائسنس درست ہیں، ایوی ایشن ڈویژن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واضح رہے کہ وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے گزشتہ ماہ انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی پائلٹس کی بڑی تعداد کے پاس جعلی لائسنس ہیں جس کے بعد متعدد ممالک کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی گئی تھی. PIA

ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئر لائنز کے لیے کام کرنے والے تقریباً تمام پاکستانی پائلٹوں کے لائسنسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان عبد الستار کھوکھر نے ایک بیان میں کہا کہ ان میں سے 166 کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کردی ہے۔پریس ریلیز کے مطابق ترکی، متحدہ عرب امارات، عمان، قطر، کویت، بحرین، ملائیشیا، ویتنام، ایتھوپیا اور ہانگ کانگ نے پاکستانی پائلٹوں کے مصدقہ لائسنسز کے ثبوت مانگے تھے۔ عبد الستار کھوکھرنے کہا کہ ’مشکوک‘ لائسنس کے حامل 262 میں سے 28 کے لائسنس کابینہ سے منظوری کے بعد منسوخ کردیے گئے۔انہوں نے کہا کہ 76 پائلٹوں کے لائسنسز کی تصدیق کے لیے عمل شروع کردیا گیا تھا جبکہ باقی کیسز کی کارروائی ’جلد‘ شروع کردی جائے گی۔

یورپی یونین اور برطانیہ نے فوری طور پر پابندی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اقوام متحدہ اور دیگر ممالک کی جانب سے بھی احکامات جاری کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیےتیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس عارضی معطلی کے بعد بحالپاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس جزوی معطلی کے بعد بحال ہوگئی۔سماجی رابطے کی معروف ایپ واٹس ایپ کی سروس پاکستان، بھارت اور برطانیہ سمیت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ جعلی لائسنس، سی اے اے کو مختلف ممالک سے توثیق کے لیے خط موصولمبینہ جعلی لائسنس، سی اے اے کو مختلف ممالک سے توثیق کے لیے خط موصول ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری وہ ہدف جو پاکستان نے مدت ختم ہونے سے 10 سال قبل ہی پورا کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے اقوام متحدہ نے پاکستان سمیت کئی مماک کو ایک ہدف دے رکھا تھا جو پاکستان نے مدت ختم ہونے سے 10سال پہلے ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی پائلٹس کیلئے اچھی خبر سول ایوی ایشن نے کتنے پائلٹس کو کلئیر قرار دیدیا ؟ جانئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) غیر ملکی ایئر لائنز میں کام کرنے والے 21 پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار دیتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اومان اور ہانگ کانگ کو جوابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »