سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

دبئی: سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔کے مطابق سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کی جانب سے کی جانے والی پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ عید قرباں بروز جمعہ اکتیس جولائی کو ہوسکتی ہے۔

فلکیات کے ماہرین کے حساب کتاب کے مطابق ذوالحجہ کے چاند کی پیدائش پیر کے روز ہوگی اور منگل کو غروب آفتاب کے بعد چاند آسمان پر نمودار ہوگا۔ ماہرین کی پیش گوئی کے حساب سے یکم ذوالحجہ 22 جولائی بروز بدھ ہوگی۔ اس حساب سے چاند کی دس تاریخ اکتیس جولائی جبکہ عرفات کا دن 30 جولائی کو ہوگا۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اسلامی سال کے آخری مہینے کا چاند دیکھنے کے لیے پیر کے روز اجلاس طلب کیا اور شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ بھی ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں۔یاد رہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے سعودی حکومت نے رواں سال حج کو مختصر کیا ہے، امسال صرف دس ہزار عازمین فریضہ مقدسہ ادا کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں قطری چینل کا نشریاتی لائسنس منسوخ ایک کروڑ ریال جرمانہسعودی عرب نے قطر کے ملکیتی بی اِن اسپورٹس چینل کا مملکت میں نشریات کا لائسنس مستقل طور پر منسوخ کردیا ہے اور اس پراجارہ دارانہ طرزعمل اختیار کرنے پر ایک کروڑ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: لاکھوں کی جعلسازی کرنے والا گروہ گرفتار -ریاض: سعودی عرب میں لاکھوں کی جعلسازی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان لوگوں کو جھانسہ دے کر روزانہ 20 ہزار ریال کما رہے تھے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ریاض پولیس نے مختلف جھانسہ دینے والے پیغامات کے ذریعے لوگوں سے رقمیں ہتھیانے والے 8 رکنی ایشیائی گروہ کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی وجہ سے سعودی عرب میں الجنادریہ میلہ موخرکرونا کی وجہ سے سعودی عرب میں الجنادریہ میلہ موخر SaudiArabia CoronavirusPandemic JanadriyahFestival Postponed KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: چھٹی پر جانے والے غیر ملکیوں کے حوالے سے وضاحتسعودی حکام کا کہنا ہے کہ ایگزٹ ری انٹری لے کر سعودی عرب سے جانے والے افراد پروازیں بحال ہوتے ہی سعودی عرب واپس آسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: نجی شعبے کے کاروباروں کے لیے بڑا ریلیفکرونا وائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب نے کاروباروں کو اجازت دی ہے کہ وہ قرضوں کی ادائیگی ایک سال تاخیر سے کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں زوم پر شادیدلہن دلہا کو مبارک باد دینے کے بعد مہمان کرونا پر گفتگو میں مصروف ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »