سعودی عرب: لاکھوں کی جعلسازی کرنے والا گروہ گرفتار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: لاکھوں کی جعلسازی کرنے والا گروہ گرفتار ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں لاکھوں کی جعلسازی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان لوگوں کو جھانسہ دے کر روزانہ 20 ہزار ریال کما رہے تھے۔

ریاض پولیس کے ترجمان شاکر التویجری نے بتایا کہ مذکورہ غیر ملکی ملزم اپنے ہم وطنوں اور مختلف ممالک کے شہریوں کو دھوکہ دے کر ان سے رقمیں ہتھیا رہے تھے۔ اس طرح وہ متعلقہ شخص کی بینک کے حوالے سے خفیہ معلومات حاصل کر لیتے اور ان کے اکاؤنٹس سے یا تو کسی اور اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر کردیتے یا اے ٹی ایم سے پیسے نکال لیتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمتمتحدہ عرب امارات نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کے ذریعے حملے کی کوشش کو بزدلانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ہسپتال روبوٹ سرجری والے عالمی مراکز میں شاملسعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں امراض قلب کا مرکز دنیا بھر میں دل کی روبوٹ سرجری کرنے والے 5 بڑے سینٹرز میں شامل ہوگیا ہے،سینٹر نے ایک سال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سیاحتی مقامات کی رونقیں بحال ہو گئیںسعودی عرب میں سیاحتی مقامات کی رونقیں بحال ہوگئیں SaudiArabia Coronavirus COVID19SaudiArabia Tourism Curfew TouristAttraction KingSalman saudiarabia SaudiMOH KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہم کارروائی، متعدد افراد گرفتارسعودی عرب میں اہم کارروائی، متعدد افراد گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف برسرپیکار عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ  یمن سے سعودی عرب کی جانب میزائلوں اور ڈرونز کی مدد سے حملہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: سیاحتی مقامات کی رونقیں بحالسعودی عرب میں کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن ختم ہوجانے کے بعد اندرون ملک واقع سیاحتی مقامات کی رونقیں بحال ہوگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »