'کے ٹو بوٹل نک سےعلی سدپارہ سمیت ساتھیوں کی لاشیں لانےمیں خطرہ،مشاورت جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے ٹو بوٹل نک سے علی سدپارہ اور ساتھیوں کی لاشیں لانے میں خطرہ ، ماہرین سے مشاورت جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

پاکستانی کوہ پیما کا کہنا تھا کہ انتہائی تکنیکی،خطرناک ڈھلان کی وجہ سے واپسی میں مشکلات ہیں، میں نے آج صبح کے ٹو سر کرلیا ہے، کے ٹو بوٹل نک سے لاشوں کو لانے میں خطرہ ہے ، فیملی اورماہرین سے مشاورت کے بعد لاشوں کی واپسی کا کام ہوگا۔

secure and preserve it at a safe location for further possibilities. Being at a very technical and dangerous slope, retrieving it in first place is challenging.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہِ پیما نے کے ٹو سر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیاپاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے سب سے کم عمری میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang Great work. Honour for the country.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہِ پیما نے کے ٹو سر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیاپاکستانی کوہ پیما نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کی لاش نکالنے کے لیے کوششیں جاری - ایکسپریس اردولاشوں کو بوٹل نک پر تین سو میٹر گہری کھائی سے باہر نکالنے اور کیمپ 3 تک لانے میں دشواری کا سامنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے فخر پاکستان علی سدپارہ کی لاش مل گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )  کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے معروف کوہ پیما علی سد پارہ کی لاش مل گئی ہے ۔ وزیراطلاعات گلگت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »