'کراچی کے 3 بڑے مسائل حل کرنے کیلئے وفاقی، صوبائی حکومت مل کر کام کریں گی' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نالوں کی صفائی، تجاوزات سے نمٹنا، کوڑا کرکٹ، نکاسی آب اور شہر کو پانی کی فراہمی کے مسائل حل کیے جائیں گے، وزیراعظم PMImranKhan Karachi DawnNews مزید پڑھیں؛

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 'پوری قوم اس درد کو محسوس کررہی ہے جس می کراچی کے عوام مبتلا ہیں، اور اعلان کیا کہ کراچی کے بڑے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

جن مسائل پر حکومتیں مل کر کام کریں گی اس کی وضاحت کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ 'ان میں شہر بھر کے نالوں کی مکمل صفائی، آبی گزرگاہوں کی راہ میں رکاوٹ بننے والی تجاوزات سے نمٹنا، کوڑا کرکٹ اور نکاسی آب کے مسائل کا مستقل حل تلاش کرنا اور کراچی کے عوام کو پانی کی فراہمی جیسے بنیادی اور اہم ترین مسئلے کا حل شامل ہے'۔کراچی میں جمعرات کو ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد انڈر پاسز سے تاحال پانی نہیں نکالا جاسکا اور کلفٹن میں واقع انڈر پاس تالاب کا منظر پیش کررہا ہے، ادھر پانی بھر جانے کی وجہ...

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ شاہراہ فیصل اور راشد منہاس روڈ کے سنگم پر ڈرگ روڈ کے مقام پر موجود انڈر پاس کو پانی نکال کر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ان لا پتہ افراد کے بارے میں ایدھی فاؤنڈیشن نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ شدید بارش کے باعث لاپتہ ہونے والے متعدد افراد کے بچنے کے امکانات معدوم ہیں جس کے بعد پانی کے ریلے کے ساتھ بہہ کر ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ملنے کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔چنانچہ کراچی میں بارش کے بعد مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور آج 29 اگست کو بھی شہر میں مزید 3 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کراچی :مسائل کے حل کے بجائے قبضہ کی جنگ ہو رہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی و صوبائی حکومت مل کر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی,وزیراعظموفاقی و صوبائی حکومت مل کر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی,وزیراعظم PMImranKhan Karachi Rains Problems Resolved Government pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے 3بڑے مسائل کے حل پر کام کرینگے، وزیر اعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بارش سے کراچی کے عوام کی تکالیف کا پوری قوم کو احساس ہے، وفاق اور صوبائی حکومت کراچی کے تین بڑے مسائل کے حل پر کام کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی و صوبائی حکومت ملکر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شدید بارشوں کے بعد کراچی کے مسائل نے اداکار شان کو مایوس کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) شہر قائد میں ہونے والی بجلی سمیت دیگر مسائل نے نامور پاکستان کے نامور اداکار شان کو بھی مایوس کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی اور سندھ حکومت ملکر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعظموفاقی اور سندھ حکومت ملکر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »