کراچی کے 3بڑے مسائل کے حل پر کام کرینگے، وزیر اعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے 3بڑے مسائل کے حل پر کام کرینگے، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل گھڑی میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں نالوں کی صفائی کے ساتھ تجاوزات کو مکمل ہٹایا جا رہا ہے،کچرے اور سیوریج کے مسائل کا مستقل حل نکالا جارہا ہے۔ وزیراعظم کاکہنا تھا کہ کراچی میں نالوں کی صفائی اور نکاس آب کے مسئلے کا مستقل حل نکالیں گے، ہم یہاں کی عوام کیلئے پینے کے پانی کی فراہمی کا مسئلہ بھی حل کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کراچی :مسائل کے حل کے بجائے قبضہ کی جنگ ہو رہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی و صوبائی حکومت مل کر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی,وزیراعظموفاقی و صوبائی حکومت مل کر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی,وزیراعظم PMImranKhan Karachi Rains Problems Resolved Government pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحافی برادری کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے،وزیراطلاعاتصحافی برادری کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے،وزیراطلاعات shiblifaraz pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے 3بڑے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے، وزیراعظمنکاسی آب کے مسائل کا مستقل حل نکالیں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل نے اداکار شان کو بھی مایوس کردیا - ایکسپریس اردوہم ہمیشہ کی طرح سب کچھ بھول کر معمول پر آجائیں گے کہ جیسے یہ مسائل کبھی پیش ہی نہیں آئے، شان شاہد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے 3 اہم مسائل کے حل کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکراچی کے شہری جن حالات سے گزر رہے ہیں اس پر پوری قوم کرب میں مبتلا ہے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »