کراچی کے کئی علاقوں میں 48 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کے الیکٹرک سے رابطے میں ہیں اور اسے آج شام تک بجلی بحال کرنے کی ہدایت کردی ہے، وفاقی وزیر توانائی کی گورنر سندھ سے گفتگو KarachiRain kelectric PTIGovernment DawnNews

کراچی میں حالیہ ریکارڈ بارشوں کے دوران کمپنی کے 50 فیصد سے زائد سب اسٹیشنز میں پانی داخل ہوگیا، کے الیکٹرک — فائل فوٹو

بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی حسب معمول غائب ہوگئی جس نے شہریوں کی مشکلات مزید بڑھا دی تھی۔ کمپنی نے کہا کہ 'بجلی کی بحالی کے لیے اس اسٹیشنز کے اندر اور باہر سے پانی کی نکاسی اور آلات کو سوکھنے کی ضرورت ہے جس میں وقت لگے گا۔'دوسری جانب وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو آج شام تک بجلی بحال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

دوران گفتگو انہوں نے کہا کہ پانی جمع ہونے کی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا، لیکن دو دن گزرنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔موبائل فون سروس بھی بحال نہ ہوسکی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے کئی علاقے بارش کے تیسرے روز بھی بجلی سے محروم -کراچی کے کئی علاقے بارش کے تیسرے روز بھی بجلی سے محروم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوکراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصان کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جن میں سول انتظامیہ کے ساتھ فوج بھی شریک ہے۔ شہر کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سرجانی، یوسف گوٹھ، اورنگی ٹاون اور قائد آباد شاہ لطیف ٹاون شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدر آباد کے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریراولپنڈی: (دنیا نیوز) سندھ میں آنے والی تاریخ کی بدترین بارشوں کے بعد پاک فوج شہریوں کی مدد کرنے لگی، کراچی اور حیدر آباد کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دادو میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جوانوں کو فارورڈ مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدر آباد کے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریراولپنڈی: (دنیا نیوز) سندھ میں آنے والی تاریخ کی بدترین بارشوں کے بعد پاک فوج شہریوں کی مدد کرنے لگی، کراچی اور حیدر آباد کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ دادو میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جوانوں کو فارورڈ مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکیکراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائمآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائم کر لیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »