'کارکنان تیار کریں'، فواد چوہدری نے اہم اعلان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘کارکنان تیار کریں’، فواد چوہدری نے اہم اعلان کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

کراچی: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان اور حکومت سے تنگ لوگوں سےکہتا ہوں کہ تیاری کرلیں، جلد پورے ملک میں سراپااحتجاج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ سندھ میں تو بد معاشی راج چل رہا ہے یہاں ایک نظام بنالیاگیا ہےکہ الیکشن کےلیےلوگوں کواغوا کیا جائے جبکہ یہ جماعتیں خود الیکشن سے فرار کے لئے عدالت گئیں۔ فوادچوہدری نے سوال کیا کہ شہباز شریف ،زرداری اور ایم اکیوایم والے الیکشن سے کیوں ڈر رہےہیں، کوئی سیاسی جماعت الیکشن سےتو نہیں ڈرسکتی۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ قوم سے قربانی کی توقع ہےتو خود تو قربانی دینی چاہیے مگر صورت حال یہ ہے کہ سرکاری جہازپر وزیراعظم آصف زرداری سے والدہ کی تعزیت کے لیےگئے، صاف نظر آرہا ہے کہ تمام خاندان اس وقت سرکاری خرچوں پرپل رہا ہے۔ فواد چوہدری نے عنقریب امپورٹڈ حکومت کے خلاف میگا احتجاج کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم بہت جلد اگلی کال دینےوالےہیں جس میں پوراملک سراپا احتجاج ہوگا،پی ٹی آئی کارکنان اور حکومت سےت نگ لوگوں سےکہتاہوں کہ تیاری کرنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lali thori theek ho gae hy

انشاء اللہ ہم تیار ہیں

. .

.

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔

ARYNEWSOFFICIAL یہ شخص اتنا ہی جھوٹا ہے جتنا ن لیگ کی ساری کابینہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا الیکشن کمشن سے بڑا مطالبہاسلام آباد:تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کو مشترکہ انتخابی نشان دینے کا مطالبہ کیا ہے۔سابق وفاقی وزیر   فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیزائن تیار 75 روپے کا نوٹ کب جاری ہوگا۔۔؟سٹیٹ بینک نے اعلان کردیاپاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر سٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جا ری کرنے کا اعلان کردیا۔ Fake حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ Koi sachai per mabni khabrain bhi dy diya kro vech Leni diyo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار کرلی - ایکسپریس اردوتحقیقاتی ٹیم نے ایٹمی لیزر کے نظریے کے ایسے مسئلے کو حل کرلیا جس نے 30 سال سے طبعیات دانوں کو الجھا رکھا تھا۔ مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چودھری قاسم سوری عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر پر آرٹیکل چھ لگانے کی تیاریbreakingnews فواد چودھری، قاسم سوری، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر پر آرٹیکل چھ لگانے کی تیاری PTIOfficial pmlngovt PMLNGovernment qasimsuri fawadchaudhry PTIofficial fawadchaudhry QasimKhanSuri pmln_org PTIofficial fawadchaudhry QasimKhanSuri pmln_org Good news . انکو نشان عبرت بنانا چاہیے تا کہ کوئی دوسرا ایسی حرکت نہ کر سکے PTIofficial fawadchaudhry QasimKhanSuri pmln_org Bht he acha faisla hai PTIofficial fawadchaudhry QasimKhanSuri pmln_org Warna kl hr koi aisa krny ki jurat kry ga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کو لوٹے کا مشترکہ نشان دیا جائے: فواد چودھری کا الیکشن کمیشن کو خط04:38 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پنجاب میں حکومتی جماعتوں کا باہم ملکر ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان اور تمیں واشل کا نیشان الٹ کیا جاے سارے واشل PTI میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندر سے کچرا جمع کرنے کے لیے مچھلی نما روبوٹ تیار - ایکسپریس اردوجب یہ روبوٹ تیرتا ہے تو پولیسٹائرین مائیکرو پلاسٹکس اس کی سطح سے چپک جاتے ہیں اور یہ انہیں دوسری جگہ منتقل کردیتا ہے Parliament se kachra jama karne k liey robot politician ki zarurat hai SuperTax yes magar, bajwey ki maan ki ch0000
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »