سائنس دانوں نے ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیقاتی ٹیم نے ایٹمی لیزر کے نظریے کے ایسے مسئلے کو حل کرلیا جس نے 30 سال سے طبعیات دانوں کو الجھا رکھا تھا۔ مزید پڑھیے: ExpressNews

عام آپٹیکل لیزر کے برعکس یہ ایٹمی لیزرایٹم کے بوز-آئنسٹائن کنڈینسیٹ نامی شے سے بنائی گئی ہے جو مادے کی شعائیں خارج کرتی ہیں۔

ان لیزرز کو بڑی مقدار میں توانائی اور اپنی حالت میں برقرار رہنے کے لیے انتہائی ٹھنڈے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ فی الحال اس کو انتہائی قلیل مدت تک فعال رکھا جاسکتا ہے۔ تحقیق کے سربراہ پروفیسر فلورین شریک کا کہنا تھا کہ پچھلے تجربوں میں ایٹموں کی بتدریج ٹھنڈک مکمل طور پر ایک ہی جگہ ہوئی تھی۔ اس سیٹ اپ میں محققین نے ایٹم کو ٹھنڈا کرنے کے عمل کو وقت کے بجائے مکان کے اعتبار سے پھیلایا گیا۔ آخر میں انتہائی ٹھنڈے ایٹم تجربے کے مرکز پر آئے جہاں بی ای سی میں ان کو مادے کی مربوط لہروں کی شکل دینے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب یہ ایٹم استعمال کیے جارہے ہوتے ہیں، نئے ایٹم بی ای سی کو دوبارہ بھرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ اس طرح سے یہ عمل جاری رہ سکتا ہے، ہمیشہ کے لیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی نے یوکرین کو روس سے جنگ کے لئے دیئے ہتھیاروں کی فہرست شائع کردی۔جرمنی نے یوکرین کو روس سے جنگ کے لئے دیئے ہتھیاروں کی فہرست شائع کردی۔ UkraineRussiaWar Ukraine Germany Weapons List WaqtNews NATO Russia MFA_Ukraine mfa_russia KremlinRussia_E ZelenskyyUa GermanyDiplo NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چارسدہ : مبینہ تکرار پر بہو نے فائرنگ کر کے ساس کو قتل کردیافائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود دیورانی بھی شدید زخمی ہوگئی، پولیس 🥲🥲 Jb aur kuchh nhi rehta to ayse khabrain chala dete hyn salay Hahahaaaa.... News of year...!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کے لیے آمدنی کے نئے منصوبے کا اعلان کردیامارک زکربرگ نے بتایا کہ وہ کانٹینٹ کریئٹرز کو پیسے کمانے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے نئے ضوابط پر کام کر رہے ہیں۔ جس ملک میں بڑے بڑے ادارے بک جائیں وہاں ایک چینل کا حق کے ساتھ کھڑا رہنا قابل فخر ہے اے آر وائی نیوز زندہ باد 🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے طالبان کے 2 وزرا کے بیرون ملک سفرپرپابندی لگا دینیویارک: اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیرتعلیم عبدالباقی حقانی اورنائب وزیرتعلیم سید احمد شاد خیل کا استثنیٰ ختم کرکے بیرون ملک سفر پرپابندی عائد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کے والد کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ نے نمٹا دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کے والد کی سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی اقسام ویکسینیشن کے باوجود لوگوں کو بیمار کرنے کے قابلیہ اقسام مختلف ممالک میں کووڈ کی نئی لہر کا باعث بن سکتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »