'پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے' ARYNewsUrdu

ویب ڈیسکاسلام آباد : وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو وطن واپس جائیں گے، بھارتی شہریوں کی واہگہ سرحد سے پیدل واپسی کےانتظامات کیے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث پاکستان میں محصورہندوستانی شہریوں کی وطن واپسی کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ڈی جی پاکستان رینجرز اور پنجاب کو خط لکھا ، جس میں کہا کہ پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو وطن واپس جائیں گے، بھارتی شہریوں کی واہگہ سرحد سے پیدل واپسی کےانتظامات کیے جائیں اور شہریوں کی واپسی کے دوران صحت ضابطہ کارپرہرصورت عمل کیا جائے۔

یاد رہے 25 جون کو پاکستان کی جانب سے لاک ڈاون کی پابندیوں کے باعث پھنسے ساڑھے 700 بھارتی شہریوں کے لئے خصوصی طور پر پاک بھارت واہگہ بارڈر کھول دیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ بھارتی شہری تین گروپس میں واہگہ بارڈر سے واپس بھارت روانہ ہوں گے، پہلے اور دوسرے گروپ میں ڈھائی ڈھائی سو افراد ہوں گے جبکہ تیسرا گروپ 248 افراد پر مشتمل ہوگا۔حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بھارتی شہریوں کو واپس بھارت جانے کی اجازت دی ، بھارتی شہری پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم تھے، جن میں سے 12 اسلام آباد...

بھارتی شہریوں نے کئی بار اپنی حکومت سے واپس آنے کی اجازت مانگی مگر اجازت نہ دی گئی، بھارتی ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں سے بیان حلفی لینے کے بعد واپسی کی اجازت دی ہے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرسے تعلق رکھنے والے 402 شہری بھی واپس جائیں گے ، آج واپس جانیوالے پہلے گروپ میں کشمیری طلبااورشہری شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، افسوسناک خبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، دو کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دھماکہ بھارتی میڈیا کا عویٰسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگو نامی علاقے میں اتوار کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میںبھارتی فورسز کا ایک اہلکار زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردومیں ہمیشہ ہی بھارت میں کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہوا، ہم نے انھیں کئی بار شکست دی، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے نانا کوکیسے گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لداخ پہنچتے ہیں بھارتی وزیر اعظم نے' ہاتھ جوڑ 'لیےلداخ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین اور بھارت کے درمیان ہمالیہ ریجن میں لداخ کے علاقوں میں سرحدی کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نے دباو بڑھنے کے بعد لداخ کا دورہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »