مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی کی خاص قانونی حیثیت ختم کرنے اور لاک ڈاون کو پورے 11 ماہ مکمل ہوگئے لیکن مودی سرکار اپنے ناپاک عزائم سے تاحال باز نہ آئی، وادی میں قابض فوج نے بربریت کی انتہا کردی ہے۔

بھارتی لاک ڈاؤن کے11 ماہ میں 192کشمیری شہید اور 132 زخمی ہوئے۔ 11ماہ کے دوران بھارتی فورسز نے 935 مکانات کو نقصان پہنچایا۔ بھارتی فورسز نے گھر گھر چھاپوں کےدوران 77 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ہزاروں کشمیری نوجوان جیلوں میں ہیں، کشمیری رہنما گھروں میں قید ہیں۔ مودی سرکار نے 5اگست2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں ذرائع نقل وحمل اور ہر طرح کے مواصلاتی رابطے منقطع ہیں، کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باعث ٹرانسپورٹ اور کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں جبکہ تعلیمی ادارے بھی تاحال بند ہیں، بھارتی فوج گھروں سے نکلنے والے سیکڑوں کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرچکی ہے۔ یاد رہے کہ 5 اگست کو بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بل بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا۔ جس کے تحت اب غیر مقامی افراد مقبوضہ کشمیر میں سرکاری نوکریاں حاصل کر سکیں گے اور 370 ختم ہونے سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بھی ختم ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر لاک ڈاون، 11 ماہ کے دوران 192 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، افسوسناک خبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، دو کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیاپاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر جھوٹی بھارتی دلیلوں کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بربریت، دیا مرزا BJP رہنما پر برہممقبوضہ کشمیر میں بربریت، دیا مرزا BJP رہنما پر برہم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ لداخ : مودی ہسپتال کی بجائے کانفرنس ہال میں جعلی مریضوں کیساتھ تصویر بنواتے رہےنئی دہلی: (دنیا نیوز) چین کا خوف بھارتی وزیر اعظم کے دل میں ایسا بیٹھ گیا ہے کہ مقبوضہ لداخ کے دورے کے دوران وادی گلوان سے 150 کلومیٹر دور ہی پڑاؤ ڈالے رہے اور اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ہسپتال کی بجائے کانفرنس ہال میں بیڈز لگوا کر جعلی مریضوں کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »