مقبوضہ کشمیر میں بربریت، دیا مرزا BJP رہنما پر برہم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں بربریت، دیا مرزا BJP رہنما پر برہم تفصيلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بی جے پی رہنما کا بےحسی پر مبنی انتہائی غیرذمہ دارانہ بیان دیکھ کر سیخ پا ہوگئیں اور کھری کھری سنا دیں۔

انہوں نے دیا مرزا کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اُن کے ایک بڑے پرستار ہیں، انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوگی کہ وہ پاکستان کے اقدامات کی مذمت کریں نا کہ مقبوضہ وادی کے مظلوم عوام سے ہمدردی دکھائیں۔ دیا مرزا نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں ماڈل ٹاؤن کے علاقے سوپور میں پیش آنے والے واقعے جس میں 3سالہ ننھے بچے عیاد کے سامنے اُس کے نانا کو گولیاں مار دی گئیں تھیں، کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ کوئی بھی بچہ اس دُکھ اور بربریت کو نہیں سہہ سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں نئے بھارتی ڈومیسائل کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ کشمیری بچے کی دل دہلا دینے والی تصویر انسانی حقوق پر یقین رکھنے والوں کو یاد رہے گی، بھارتی جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈہ حقیقت نہیں بدل سکتے، کشمیری عوام اور پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نئے بھارتی ڈومیسائل کو مسترد کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت پر فنکار شدید برہم - ایکسپریس اردومیری ہمدردیاں بشیر اور 3 سالہ بچے سہیل کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، فرحان سعید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی گئی،شاہ محمود قریشی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم سے روکے، علی رضا سیدچیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں تین سالہ بچے کے سامنے اس کے نانا بشیر احمد خان کے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اسد مجیدامریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سلامتی کونسل اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر نے ’حلیمہ سلطان ‘ کو بھی ہلاکر رکھ دیا سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیامقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر نے ’حلیمہ سلطان ‘ کو بھی ہلاکر رکھ دیا ، سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »