کورونا سے صحت یابی کی شرح تسلی بخش ہے، شبلی فراز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے صحت یابی کی شرح تسلی بخش ہے، شبلی فراز تفصيلات جانئے: DailyJang

شبلی فراز کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 100 دن این سی او سی نے کورونا وباء سے متعلق دن رات کام کیا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد کورونا متاثرین سے بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ این سی او سی نے جس طرح صورتحال میں کام کیا وہ قابل تعریف ہے، ڈیڑھ کروڑ خاندانوں میں کیش ریلیف کے تحت پیسے تقسیم کیے گئے ہیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متعلق حالات قابو میں ہیں لیکن ابھی خطرہ ٹلا نہیں، اگر عوام ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں تو اسپتالوں میں رش مزید کم ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے صحت مند مریضوں کی تعداد زیر علاج مریضوں سے بڑھ گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا سے صحت یاب ہونے والوں میں سندھ سب سے آگے ہے ، بلاولبلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں چھیالیس ہزار آٹھ سو چوبیس افراد کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئیکراچی: شہر قائد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا سے ہونے والے اموات کی تعداد ایک ہزار 220 تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیداسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »