'فریال تالپور اور وزیراعلیٰ سندھ عزیربلوچ سےملاقاتیں کرتےتھے' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘فریال تالپور اور وزیراعلیٰ سندھ عزیربلوچ سےملاقاتیں کرتےتھے’ ARYNewsUrdu

کراچی: سابق سیکٹر کمانڈر سندھ رینجرز بریگیڈیئر باسط شجاع نے کہا ہے کہ پی پی رہنماؤں کےعزیربلوچ سے رابطےتھے، فریال تالپور اور وزیراعلیٰ سندھ عزیربلوچ سےملاقاتیں کرتےتھے۔

انہوں نے بتایا کہ قادرپٹیل اور لیاری کےلوگوں نے شاہراہ کو لاشیں رکھ کربندکردیاتھا، لیاری آپریشن میں بہت سےلوگ بھاگے اور پکڑے گئے،کراچی کےجرائم میں سیاسی گٹھ جوڑکسی سے ڈھکا چھپا نہیں، کراچی میں تمام کالعدم تنظیموں کےلوگ سیاسی تنظیموں سےمنسلک ہوتےتھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس؛ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش - ایکسپریس اردومراد علی شاہ نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے 28 سوالات کے جوابات جمع کروائیں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ روشن پروگرام کرپشن کیسوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونگےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فریال محمود کو لاک ڈاؤن میں مہوش حیات کی یاد ستانے لگیکورونا وائرس کے پیش نظر از خود تنہائی اختیار کیے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود کو لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کی یاد ستانے لگی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ بندیوں کاعمل روکنےکاحکم نہیں دےسکتے،سندھ ہائیکورٹحلقہ بندیوں کاعمل روکنےکاحکم نہیں دےسکتے،سندھ ہائیکورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی سندھ نیب اسلام آباد میں پیش ہو گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبیوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبی Read News Karachi MuradAliShahPPP Appear Before NAB Today FakeBankAccounts-Case MediaCellPPP SindhCMHouse sindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »