حلقہ بندیوں کاعمل روکنےکاحکم نہیں دےسکتے،سندھ ہائیکورٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حلقہ بندیوں کاعمل روکنےکاحکم نہیں دےسکتے،سندھ ہائیکورٹ SamaaTV

Posted: Jul 8, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

بدھ کو سندھ ہائيکورٹ میں نئی حلقہ بندی کميٹی ميں ضلعی انتظاميہ وديگرکوشامل کرنےکے کيس کی سماعت ہوئی۔ ايم کيوايم پاکستان کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعادوسری بارمسترد کردی گئی۔عبیدالرحمان ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ایم کیوایم سیاسی جماعت ہے،نئی حلقہ بندیوں سےنقصان ہوگا۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست میں طویل بحث ہوسکتی ہے،تعطیلات میں درخواست کی سماعت ممکن نہیں۔

ایم کیوایم پاکستان نے الیکش کمیشن کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹی فکیشن میں حلقہ بندیوں کے لیے ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر کو شامل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرشکیل الرحمٰن کی سالوں پرانے معاملے پر گرفتاری غیر منصفانہ ہے، حیدرامام رضویسندھ ہائیکورٹ بار کونسل نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی نیب کے ہاتھوں 34 سال پرانے معاملے پر گرفتاری کو غیر منصفانہ قرار دے دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدیسندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قانون پر عملدرآمد تک مندر کی تعمیر نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبیوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبی Karachi MuradAliShahPPP Appear Before NAB Today FakeBankAccounts-Case MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ روشن پروگرام کرپشن کیسوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونگےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »