وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبی Karachi MuradAliShahPPP Appear Before NAB Today FakeBankAccounts-Case MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جعلی اکاؤنٹس اورسندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو کے سامنے پیر کو پیش ہونے سے معذرت کر لی تھی ، جس کے بعد نیب نے مراد

علی شاہ کو آج دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کو 28 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھجوایا گیا تھا جسکے جوابات مانگے گئے ہیں۔ مراد علی شاہ کو آج نیب نے اولڈ ہیڈکوارٹر پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ روشن پروگرام کیس:نیب نے مراد علی شاہ کو8جولائی کو طلب کرلیا - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس: مراد علی شاہ کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں 1708 نئے کیسز سامنے آگئے: مراد علی شاہسندھ میں 1708 نئے کیسز سامنے آگئے: مراد علی شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدیسندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدی تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدیسندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »