عثمان بزدار کردار کشی ایجنڈا اور کمشنر لاہور کے لیے دوڑ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عثمان بزدار کردار کشی ایجنڈا اور کمشنر لاہور کے لیے دوڑ اقتدار بہت بے رحم چیز ہے اور اقتدار کی ہوس اس سے بھی تباہ کن ہے، ہمیشہ اقتدار میں رہنے کی خواہش بھی انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی mac61lhr UsmanAKBuzdar pmln_org PTIOfficialLHR GOPunjabPK

اوپر تک جانے کے لیے انسان کس حد تک گر سکتا ہے اس کا اندازہ ان دنوں پنجاب میں ہونے والی گندی سیاست کو دیکھ کر باآسانی لگایا جا سکتا ہے۔ ویسے اس طرح کی گندی سیاست اور سازشوں سے ہماری تاریخ بھری پڑی ہے لیکن آج تک ہم نے اس سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔ اقتدار کے ایوان ہر دور میں سازشوں کے گڑھ بنے رہے ہیں۔ ان دنوں بھی بنے ہوئے ہیں۔ سیاست دان سازشوں میں مصروف ہیں اور عوام کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔ انہی سازشوں میں ایک سیاہ اضافہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف ہونے والی کردار کشی کی مہم کا ہے۔...

وزیراعلیٰ پہلے انٹرویو کی فرمائش کرتے ہیں، پھر موضوعات کا تقاضا کرتے ہیں، پھر سوالات کا تقاضا کرتے ہیں پھر سوالات کی ترتیب کی فرمائش کرتے ہیں اور پھر عین انٹرویو کے وقت غائب ہو جاتے ہیں۔ اس سارے عمل میں اتنا ابہام ہے کہ ذہن پر تھوڑا سا زور دیا جائے کچھ باخبر لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملے تو کھیل سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ فرمائش کرنے والے کو وقت ملے تو بھلا وہ عین وقت پر غائب کیوں ہو گا، جب وہ خود انٹرویو دینا چاہ رہا ہے تو موضوعات کی تیاری تو اس نے کر رکھی ہو گی اور جب موضوعات کی تیاری کر رکھی...

کمشنر لاہور کیلئے پانچ ناموں پر غور جاری ہے۔ ان پانچ افراد میں آصف بلال لودھی، کیپٹنمحمدمحمود،عمران سکندر بلوچ، ذالفقار احمد گھمن اور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا نام بھی زیر غور ہے عمران سکندر بلوچ سب سے مضبوط امیدوار ہیں یہ ہم بعد میں بتائیں گے کہ وہ مضبوط کیوں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘پشاور سے سکھ کمیونٹی کے 22 افراد سردار رگویر سنگھ کی وفات کے بعد چہلم میں شرکت کے لیے لاہور گئے تھے اور جمعے کے روز واپس پشاور آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت ملک کو آگے لے جانے کیلئے اقتدار میں آئی ہے، شبلی فرازتحریک انصاف کی حکومت ملک کو آگے لے جانے کیلئے اقتدار میں آئی ہے، شبلی فراز shiblifaraz pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حیدر علی، عمران خان اور کاشف بھٹی کے کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگئے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں جشن آزادی کی تقریبات، ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیاامریکا میں جشن آزادی کی تقریبات کے بعد کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھچڑی اور اسحاق وردگ کی شاعریوزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ''بعض وزرا اپوزیشن کا کام کر رہے ہیں‘‘ لیکن اپوزیشن کی نالائقی کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ پھر بھی ابھی تک حکومت کا بال تک بیکا نہیں کر سکی ا پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »