’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھ برادری کی کوسٹر کا ٹرین کے ساتھ حادثہ: ’والد نے روانگی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘

سکھ کمیونٹی کے پشاور میں رہنما بابا جی گرپال سنگھ نے بی بی سی کو بتایا جمعرات کی صبح 13 گھرانوں کے 22 افراد ایک کوسٹر میں روانہ ہوئے تھے۔ ان میں ہر خاندان سے ایک، دو یا تین افراد سکھ برادری کے ایک رہنما سردار رگویر سنگھ کے چہلم میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ سکھ رہنما گذشتہ ماہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے اور پھر جانبر نہ ہو سکے۔

وہ کہتے ہیں کہ اس سے پہلے جب وہ پشاور سے روانہ ہو رہے تھے تو اس وقت ان کا ارادہ تھا کہ لاہور میں چہلم میں شرکت سے پہلے گردوارہ جائیں گے لیکن راستے میں ان کا منصوبہ تبدیل ہوگیا تھا اور وہ سیدھا لاہور چہلم میں شرکت کے لیے چلے گئے تھے۔ گرمیت سنگھ نے بتایا کہ وہ گھر پہنچے جہاں بھائی نے ٹی وی پر خبریں لگائیں تو حقیقت کا علم ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ خبر انھیں ایسے لگی جیسے آسمان سے کوئی بجلی یا کوئی چیز ان پر آ گری ہو اور پیروں تلے سے زمین نکل گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور حماد اظہر کا عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اور حماد اظہر کا عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی تیاری کرلیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں بھی چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی لگائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق کافی عرصے سے مغربی دنیا میں ٹک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے اسمارٹ شہر کی خوبصورت جھیل مثالی ماحول اور سیاحتی چہرہینبع کا شمار سعودی عرب کے صنعتی شہروں میں ہوتا ہے۔ ینبع نہ صرف ایک صنعتی شہر کے طور پر مملکت کے لوگوں کے ذہنوں میں گھر کر چکا ہے بلکہ اس تہذیبی جمالیاتی حسن،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ، عوام شدید پریشان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »