سندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کی جےآئی ٹی رپورٹ میں 6افرادکےنام نہیں،علی زیدی SamaaTV

Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 39 mins ago

وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ سندھ حکومت کی رپورٹ 35 اور اصل رپورٹ 43 صفحات کی ہے جبکہ دونوں رپورٹس میں واضح فرق ہے۔ علی زیدی نے بتایا کہ سندھ ہائی کورٹ نے جنوری میں جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیا جس پر سندھ حکومت نے درخواست دی کہ رپورٹ پبلک ہونے سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے جبکہ ججز نے رپورٹ پڑھنے کے بعد حکم دیا کہ اس سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردیکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے عزیر بلوچ اور سانحہ بلدیہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کر دیا گیا تاہم نثار مورائی کی رپورٹ تاحال اپ لوڈ نہیں کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ روشن پروگرام ريفرنس،وزيراعلیٰ سندھ کی تيسری پيشی8جولائی تک ملتوینیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ضمنی ریفرنس سندھ روشن پروگرام کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو طلبی کا سمن جاری کیا تھا مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدیسندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدی تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئےکارلانےکیلئے کسی بھی اقدام کی بھرپور حمایت کرے گیوزیراعظمحکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئےکارلانےکیلئے کسی بھی اقدام کی بھرپور حمایت کرے گی،وزیراعظم PMImranKhan Youngsters PTIGovernment Inaugurate Produced Ventilators pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »