سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس؛ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراد علی شاہ نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے 28 سوالات کے جوابات جمع کروائیں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس سے متعلق سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں نیب اولڈ ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔

اس موقع پر نیب ہیڈکوارٹر اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ مراد علی شاہ نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے 28 سوالات کے جوابات جمع کروائیں گے۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے جڑے سندھ روشن پروگرام میں کرپشن پر مراد علی شاہ کو طلب کیا ہے۔ ان پر سولر اسٹریٹس لائٹس کے ٹھیکے غیر قانونی طور پر دینے کا الزام ہے۔ متعدد کمپنیوں نے مبینہ طور پر 9 کروڑ روپے کی رشوت دے کر 4 ارب روپے کے ٹھیکے حاصل کیے۔

مراد علی شاہ پر 4 ارب کی غیر معیاری سولر لائٹس 400 فیصد مہنگے داموں خریدنے کا الزام ہے۔ من پسند کمپنیوں کو ٹھیکہ دلانے کے لیے مراد علی شاہ نے بطور وزیر خزانہ سال 2014.15 میں خصوصی نوٹ لکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ روشن پروگرام کیس:نیب نے مراد علی شاہ کو8جولائی کو طلب کرلیا - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 1708 نئے کیسز سامنے آگئے: مراد علی شاہسندھ میں 1708 نئے کیسز سامنے آگئے: مراد علی شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبیوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبی Karachi MuradAliShahPPP Appear Before NAB Today FakeBankAccounts-Case MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبیوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی آج نیب میں طلبی Read News Karachi MuradAliShahPPP Appear Before NAB Today FakeBankAccounts-Case MediaCellPPP SindhCMHouse sindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ روشن پروگرام کرپشن کیسوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونگےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدیسندھ حکومت کی جاری کردہ رپورٹس میں کئی مقدمات غائب ہیں، علی زیدی تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »