'شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان قائد حزب اختلاف ہوں گے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان قائد حزب اختلاف ہوں گے۔ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان قائد حزب اختلاف ہوں گے ، عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بننے پر خوش آمدید کہوں گا۔یاد رہے سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا تھا۔

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ قوم کو آئین کی فتح پر مبارکباد دہتا ہوں، پیپلز پارٹی کے کارکن ہر شہر اور ہر گاؤں میں جشن منائیں۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کابینہ کو بھی بحال کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat ho in sab par.. یہ_جنگ_عمران_جیتے_گا

شوباز آج بھی ذلیل آگے بھی ذلیل ہمیشہ ذلیل

Insha'allah....

Aya chor Baqaya Pakistan kha jaya gay

اللہ نہ کریں کہ شوباز وزیراعظم بنے

Aur Zardari nae haoga 👎

Ooooookkkkkk

Allah karam karay apna pakistan par.

Allah na kerain ye chor PM banay. Maqsood chaprasi

Bhool hay pdm ki imran iss khel ki bazi hi plat dey ga chaye ussey sazay mott hi kiyoo na dey di jaye Imran appney seyasi carrier ka last juwa zaroor kheley ga jaye ussey bori thara sey shikhast hoo jaye

جب تک مقصود چپڑاسی کے سالے کو وزیراعظم نہیں بنادیا جاتا تب تک اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے اختیارات ہمارے پاس رہیں گے، سپریم کورٹ کُتے کے بچو جس کے ہاتھ پیر باندھ کر خوش ہورہے ہو وہ تم سب میں گُھس کر پھٹے گا 💪

Shahbaaz shareef kutta prime minister bany ga my foot

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟آصف زرداری نے بتا دیاسابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان قائد حزب اختلاف ہونگے ۔ کون هوګا کرپٹ ججوں نے کرپشن مافیا کو کھلی چھٹی دے دی لوٹ مار اور کرپشن کے دروازے کھول دیے گئے مریم نواز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس - ایکسپریس اردومزید پڑھیں: ExpressNews Decision SupremeCourt Ruling سپریم_کورٹ PTI ImranKhan آئین_کا_غدار_عمران_خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر - BBC Urduیہ آئینی درخواست وزارت اعلیٰ کے لیے اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے احاطے کو سیل کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سزا یافتہ نوکری کا اہل نہیں پر چور ڈاکو کرپٹ قاتل سزا یافتہ ہر طرح کا برا انسان ملک چلا سکتا ہے 🤔 بنانا ریپبلک وہ جو دو دن پہلے ھوٹل میں بنا تھا وہ وزیراعلی نہیں تھا ۔۔؟ میرا قاتل ہی میرا منصف ہے ۔ کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزاماتسوشل میڈیا پر عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی اور سنگین الزامات لگائے MaryamNSharif آپ کا ابو بن گیا ہے بھی Aap log kb Amir ki bat sun ne lag gy lanat Amir liaqat aur tmam choroo ghdaaroo haramkhoro pr Imran Khan pr jan qurbaan america k ghulamo pr lanat 🤬
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »