سپریم کورٹ کا فیصلہ : وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے ، عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے آخری لمحے اور آخری بال تک لڑتا رہوں گا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے جبکہ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ہوگا اور پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک بھی آج لگے گی۔

عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد ٹوئٹر پر قوم کے نام اہم پیغام میں کہا تھا کہ پاکستان کے لیے آخری لمحے اور آخری بال تک لڑتا رہوں گا۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو برقرار رکھا تھا۔ عدالت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کابینہ کو بھی بحال کر دیا تھا اور حکم دیا کہ تحریک عدم اعتماد پر 9 اپریل ہفتے کی صبح بجے 10 بجے ووٹنگ کرائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

O bhai nh lar to aisa lara k awam bechari bhooki mar rahi hai

انشا اللہ آپ کا حال کالی داس والا ھوگا تم غدار ھو حرامی ھو بد نسل ھو کھوتی کے بچے ہو اللہ تمھیں برباد کرے آمین

انشاء اللہ عمران خان کامیاب ہو گآ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک میں چوروں غداروں کو عبرتناک موت دینا

Koam youth SY 😂aur Ary SY.

آج کل وزیرے اعظم کو بہت زیادہ فقر نھی ہو رہی ہے 🤔🤔🤔

Ab kya fihda hy q apna aur awam ka time barbad karte hain

جب تک مقصود چپڑاسی کے سالے کو وزیراعظم نہیں بنادیا جاتا تب تک اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے اختیارات ہمارے پاس رہیں گے، سپریم کورٹ کُتے کے بچو جس کے ہاتھ پیر باندھ کر خوش ہورہے ہو وہ تم سب میں گُھس کر پھٹے گا 💪

Islamic leader Zindabad

Wese Ap Logo se pochna ye tha k apse taziyat yahan karni hai ya u tube per ya head office aa kar 😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ، ریحام خان کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعملوزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔ عمران خان کا نمک ہی حرام ہے لعنت اس سسٹم پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کا معاملہ، اسد قیصر کے عمران خان اور شہباز شریف کو خطوطاسپیکر نے یہ خطوط آئین کی شق 224 اے ون کے تحت تفویض اختیارات کے تحت لکھے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN Isski ka cartoon sabir nazar Kamal k bnata hy....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی منحرف ارکان کے حلقوں میں جلسوں کا اعلانGood
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان، کپتان سے جنرل تک کا سفر: محمد حنیف کا کالم - BBC News اردوعمران خان نے ساری اپوزیشن کو اسمبلی سے فارغ کر کے سپریم کورٹ بھیج دیا ہے جو اکتائے ہوئے روزے داروں کی طرح جمائیاں لے رہی ہے اور ردی کی ٹوکری سے آئین کی چیتھڑے اٹھا کر دیکھ رہی ہے کہ کون سے صفحے کو کس صفحے کے ساتھ جوڑ کر پڑھا جائے: محمد حنیف کا تجزیہ پاکستانیوں جاگو فرق واضح ہے ایک پاکستانی قوم کو بھکاری بنا کر لندن بھاگ گیا اور ایک لندن سے شاندار زندگی گزارنے والا انسان پاکستانی قوم کے لیے پاکستان آ گیا. فرق واضح ہے ہے بے غیرت کون ہے اور غیرت والا لیڈر کون ہے بی بی سی میں جو بھی کالم لکھتا ہے وہ پاکستان کا وفادار نہیں ہوتا۔ سازشی عناصر کو بی بی سی میں کام لکھنے کا کام دیا گیا ہے۔ قوم البتہ سب پتہ چل گیا ہے۔ جنرل نیازی سے جنرل عمران خان نیازی تک۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان عوام آج پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن کا افتتاح کریں گےوزیراعظم عمران خان عوام کو ہنگامی حالات میں فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے آج جمعرات کو پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن کا افتتاح کریں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم تقریب GovtofPakistan MoIB_Official وزیراعظم ؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے پیسے والوں کا پاکستان الگ، غریبوں کا الگ ہے، عمران خانملک میں یکساں نظام تعلیم نافذ کرنے کے لیے کوشاں ہیں، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI What a joke Ab to imrankhan Tum prhooo gy wo b jail k school 😂😂😂😅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »