'شریف فیملی نے تردید نہیں کی کہ رانا شمیم کا بیان حلفی نوازشریف کے دفتر میں تیار ہوا'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ عدالت پر اثر انداز ہونے کے لیے رچایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے طنز کرتے ہوئےکہا ہےکہ شریف فیملی نے تردید نہیں کی کہ رانا شمیم کا بیان حلفی نوازشریف کے دفتر میں ان کی ہدایات کے مطابق تیار ہوا۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ رانا شمیم اور سولیسٹر نے نواز شریف کے دفتر میں بیان حلفی ریکارڈ کرایا، تمام واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ عدالت پر اثر انداز ہونے کے لیے رچایا گیا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شریف فیملی نے اس بات کی تردید نہیں کی کہ بیان حلفی نوازشریف کے دفتر میں ان کی ہدایات کے مطابق تیارہوا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی کیس میں سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائدکردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tohra subar kro tu nawaz sharif ka joota be chata ga aur us ko bap bee mana ga dogi

Magistrate ki statement aie hoi hai ,edat ya shobdabaz PTI ka shoda apnay scoring main laga howa. Gandi tareen zhaniyat or zuban or zahniyat ka log hain ya.

چل منحوس کہیں کے شکل گم کر

DABU G

Abhy ho dadoo charger tum log jen fazul chezon ky peachy pahry ho woh ius game main nae aty

پاکستان کی عوام طاقت کا سر چشمہ۔۔!! پاکستان کی عوام کو اب جاگیرداروں، وڈیروں کی غلامی برداشت نہیں۔ 'حب الوطنی من الایمان' پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا (NRO)فیصلہ100فیصد عمران خان کا تھا:اسد عمر کہتا ہے“میںNROنہیں دونگا”😂 ویسے یہ بھی ایک ڈیل تھی.ایکسٹینشن کے بدلے عمران تو سات ارب مانگ رہا تھامگر پچاس پہ راضی ہوگیا۔ جو رپورٹس جعلی ثابت ہوئیں ان کی تصدیق بھی شوکت خانم کے ڈاکٹروں نے کی تھی

فارن فنڈنگ پنڈی رنگ روڈ بی۔آر۔ٹی مالم جبہ ہیلی کاپٹر سانحہ مری سانحہ ساہیوال پہ نیازی صاحب کی طرف سے کوئی تردید نہیں آئی

فضول باتوں اور فضول لوگوں کوجواب نہیں دیتے۔

آپ کی بات اس قابل تھی کہ اس کی تردید کی جاتی؟

Tu tum behan ka rishta paish kr do koi tu boly GA phir

ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز

تیرے گھر میں شاید ہوا ہو گا تیار

تیرے سر پر شریف فیملی ہی سوار رہے گی

آج اسد عمر نے سچ بول دیا . لگتا ھے کہ ضمیر جاگ گیا ھے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر دادو میں دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتیدادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر دادو میں دلہن کو اس کے شوہر نے ہی دو بھائیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر انڈور تقریبات پر پابندیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز پابندیوں کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت انڈور ڈائننگ پر 31 جنوری تک پابندی عائد کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »