کیٹی بندر کے قریب تیز ہواؤں سے تین کشتیاں الٹ گئیں، ایک ماہی گیر ہلاک، 11 لاپتہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین کشتیوں میں مجموعی طور پر 46 افراد سوار تھے، ایک کشتی میں 22 ، دوسری میں 16 جبکہ تیسری کشتی میں کل 8 ماہی گیر موجود تھے

کیٹی بندرکے قریب سمندر میں تیز ہواؤں کے باعث الٹنے والی 3 کشتیوں کے 11 ماہی گیر تاحال لاپتہ ہیں، ایک فرد کی لاش مل گئی، تاہم 35 ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔جاں بحق ماہی گیرکی شناخت غوث الرحمان کےنام سے ہوئی ہے۔ نیوی، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مدد سے لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن صبح دوبارہ شروع ہوگا۔ترجمان پاکستان فشر فوک فورم کے مطابق ۔

البحرالحسن نامی کشتی کے 22 ماہی گیروں نے دوسری کشتی میں سوار ہوکرجان بچائی جبکہ الصدیقی کے 16 ماہی گیروں میں سے 8 ماہی گیربحاظت واپس آگئے، ایک کی لاش نکال لی گئی اور 7 تاحال لاپتہ ہیں۔ تیسری کشتی السلیمان میں کل 8 ماہی گیرسوار تھے جس میں سے چارماہی گیروں کی تلاش جاری ہے تاہم نیوی کے ہیلی کاپٹر نے چارماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیوکرلیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خراب موسم کی پیشن گوئی کے باوجود کشتیوں کو سمندر میں جانے کی اجازت دینے کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں پاکستان مسلسل تیسری بار ٹاپ تین ممالک میں آیا ہے،شوکت ترینوزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں مسلسل تیسری بار ٹاپ تین ممالک میں آیا ہے یہ کامیابی دنیا میں کسی اور ملک نے حاصل نہیں کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang لعنت ہو تو پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قلات میں کار اور کوچ میں ٹکر ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق11:06 AM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, علاقائی, بلوچستان, قلات : بلوچستان کے ضلع قلات  کی تحصیل منگچر میں بدرنگ کے مقام پر کار اور کوچ میں خوفناک تصادم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندر میں 3 کشتیاں ڈوب گئیں 38 ماہی گیر لاپتا12:53 PM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: کھلے سمندر میں  تین کشتیاں ڈوب گئیں جس کے بعد 38 ماہی گیر لاپتا ہے۔ ماہی گیروں کو بچانے کیلئے امدادی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحقکوہاٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دور افتادہ علاقے پستہ ونی میں خانہ بدوشوں کے خیمے پرآسمانی بجلی گرگئی جس سےجھلس کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔دوسری جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل ایک مجرم کو سزا سنادی گئی02:55 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, گوجرانوالہ :  انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ سری لنکن شہری کے قتل اور واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »