'سیالکوٹ واقعہ : کوشش ہے کہ تفتیش میں کوئی بھی پہلو رہ نہ جائے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘سیالکوٹ واقعہ : کوشش ہے کہ تفتیش میں کوئی بھی پہلو رہ نہ جائے’ arynewsurdu sailkot

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور اور آئی پنجاب نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ، کانفرنس میں حسان خاور نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے سے لوگوں میں اضطراب پھیلا،وزیراعظم نےنوٹس لیا، وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کیس کی خودنگرانی کررہےہیں، اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک سیل بنایا، جس کی نگرانی خودکررہےہیں۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجزکافرانزک تجزیہ کیاجارہاہے، انصاف نہ صرف ہوگا بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا، واقعے کو مثال بنانا ہے کہ آئندہ ایساواقعہ نہ ہو۔ دوسری جانب آئی جی پنجاب نے بتایا 24گھنٹے سے کم عرصے میں 200سےزیادہ چھاپےمارے، 160سے زائد کیمروں کی ویڈیو کا مشاہدہ کیاگیا، کوشش ہے تفتیش میں واقعے کا کوئی بھی پہلو رہ نہ جائے، تفتیش مکمل کرکےچالان انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس جتھے نے اسلام کا مذاق اڑایا ہے اس لیے گستاخ رسول کی سزا ان پر بنتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امید ہے پاکستان سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات کیلیے ضروری کارروائی کریگا سری لنکاکولمبو / اسلام آباد (ویب ڈیسک) سری لنکا نے سیالکوٹ کے افسوسناک واقعے پر امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکام اس واقعے کی تحقیقات کیلیے ضروری کارروائی کریں گے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sialkot PMImranKhan جی بلکل، جیسے اس سے پہلے والے واقعات میں ہوئی ہے، ویسے ہی اب بھی سزا ہو جائے گی.. 👍 Or bhi bohat se waqiat baes e sharam hote hain in mulk main.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کاقتل قابل مذمت اورشرمناک ہے: آرمی چیف😂😂 qatil b kbi muzammat krte hain? جنگل کے کوئ قواعد و قوانین نہیں ہوتے۔جو جہاں طاقتور ہوتا ہے وہ اپنے سے کمزوروں کو اسی طرح اپنے پاوں تلے روند دیتا ہے خیر آپ یہ بات نہیں سمجھیں گے کیونکہ آپ اسی وراثت کے امین ہیں بس اِسکا فرض پورا ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کیلیے شرمناک دن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیں خود اس کیس کی نگرانی کررہا ہوں، تمام ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی، عمران خان اپنے ہاتھوں سے بنائے گئے پُر تشدد گروہوں سے خُفیہ معاہدے کا پہلا خوفناک نتیجہ آ گیا ہے۔ پھر پوچھتے ہیں فیٹیف سے کیوں نہیں نکل پار ہے کوئی شک نہیں Kyun sharam nak hai.. Islam ke khelaf Kuch kahe ga aisa to hoga phir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امید ہے پاکستان سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات کیلیے ضروری کارروائی کریگا، سری لنکا - ایکسپریس اردوسری لنکن ہائی کمیشن پاکستانی عہدیداروں سے واقعے کی تفصیلات کی تصدیق کیلیے رابطے میں ہے،سری لنکن وزارت خارجہ O mere pyare siri Lanka, is mulk se koi bhalai ki umeed na rakh.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے، وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردوسیالکوٹ جیسے واقعات صرف 48 گھنٹے تکلیف دیتے ہیں، پھر سب نارمل ہو جاتا ہے، فواد چوہدری People need to know contents of agreement between State & TLP یہ طوفان آپ کا اور آپ کو لانے والوں نے ہی پیدا کیا ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »