سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کیلیے شرمناک دن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Sialkot مزید پڑھیے:

اسلام آباد:

عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ پاکستان کے لیے شرم ناک دن ہے، ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سیالکوٹ فیکٹری پر حملہ آور سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کے لیے شرمناک دن ہے۔ The horrific vigilante attack on factory in Sialkot & the burning alive of Sri Lankan manager is a day of shame for Pakistan. I am overseeing the investigations & let there be no mistake all those responsible will be punished with full severity of the law. Arrests are in progress

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم شرمندہ ہیں 😓😓

سب سے ذیادہ شرمندگی ہونی بھی اپکو ہہ چاہئیے تھی کیونکہ ان شرپسندوں جےسربراہ کی رہائ پے تو اپ نے اپنا سنیٹر پھولوں کے ہار دے کر بھیجا

Kyun sharam nak hai.. Islam ke khelaf Kuch kahe ga aisa to hoga phir

کوئی شک نہیں

اپنے ہاتھوں سے بنائے گئے پُر تشدد گروہوں سے خُفیہ معاہدے کا پہلا خوفناک نتیجہ آ گیا ہے۔ پھر پوچھتے ہیں فیٹیف سے کیوں نہیں نکل پار ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری قتل۔۔لاش کو آگ لگا دی گئیسیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پرہجوم نے سری لنکن شہری اورراجکوفیکٹری کے ایکسپورٹ منیجر کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ اس ملک کا منہ ھمیشہ سے کالا رھا ھے۔ ثبوت مل گیا نا کے نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم میچ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے کیوں سیریز چھوڑ کر واپس چلی گئی تھی A must read opinion on this barbaric incident in Sialkot 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کاقتل قابل مذمت اورشرمناک ہے: آرمی چیف😂😂 qatil b kbi muzammat krte hain? جنگل کے کوئ قواعد و قوانین نہیں ہوتے۔جو جہاں طاقتور ہوتا ہے وہ اپنے سے کمزوروں کو اسی طرح اپنے پاوں تلے روند دیتا ہے خیر آپ یہ بات نہیں سمجھیں گے کیونکہ آپ اسی وراثت کے امین ہیں بس اِسکا فرض پورا ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیاراسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیار ہوگیا، منصوبے کیلیے6 ملین ڈالر مختص کردیے۔ جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548 ARYNEWSOFFICIAL Pakistani students jo china me parhty hain unky liay bhe awaz utha lo 🙏 2 sal sy stuck hain. Ap logo ko awaz uthany ka ikhtyar dya hai khuda ny to ap bhe bol lo In students k haq me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘’سیالکوٹ واقعہ باعث شرم ہے، ذمہ داروں کو سزا ہوگی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sialkot PMImranKhan جی بلکل، جیسے اس سے پہلے والے واقعات میں ہوئی ہے، ویسے ہی اب بھی سزا ہو جائے گی.. 👍 Or bhi bohat se waqiat baes e sharam hote hain in mulk main.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »