'سسرال میں ہی رہتی ہوں'، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد 'بہو' نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیہا سلمان نے اپنی ساس صبا فیصل اور نند یعنی اداکارہ سعدیہ فیصل کو بغیر نام لیے تنقید کا نشانہ بنایا۔

سوشل میڈیا پیچز کے مطابق صبا فیصل کی چھوٹی بہو نیہا سلمان نے اپنے پرائیوٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کی__فوٹو: انسٹاگرام

سوشل میڈیا پیچز کے مطابق صبا فیصل کی چھوٹی بہو نیہا سلمان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی ساس صبا فیصل اور نند یعنی اداکارہ سعدیہ فیصل کو بغیر نام لیے تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے لکھا ہوسکتا ہے کہ وہ آپ سے زیادہ کامیاب نظر آئیں یا آپ سے زیادہ مزے کر رہے ہوں گے لیکن اللہ کے سامنے وہ کچھ بھی نہیں ہیں اور اسی بات کی اہمیت ہے۔

نیہا نے پوسٹ کے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ ’ہمیشہ صحیح راستے پر چلیں، پھر چاہے کتنی ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے یا پھر جب آپ خود کو غلط سمجھ رہے ہوں تب بھی مضبوط رہیں اور حرام کے خلاف اپنا مؤقف واضح رکھیں، یہ دنیا فانی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے بیٹے بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کردیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور سینئر اداکار صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل یہ خبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے دوبارہ اقتدار میں آنےکے بعد پہلی بار قتل کے مجرم کو سرعام سزائے موت دیدیافغانستان میں طالبان نے قتل کے جرم میں سزایافتہ ایک شخص کو بدھ کے روزسرِعام موت دی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے دوبارہ برسراقتدارآنے کے بعد پہلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیٹے اور بہو سے تعلق ختم صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کردیاسینئر اداکارہ صبا فیصل نے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کردیا ہے جس پر شگفتہ اعجاز سمیت دیگر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی شاندار فتح پر وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹقطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دے دی Velly ki kam dekho.... اور نا اہل لیگ کے غنڈے کشمیریوں کو اسلام میں داخل ھونے سے روک رہے ہیں۔ لعنت ہے تم پر چورو اور پھر جیو نے وزیراعظم کے دو چھوٹے فٹ بال اٹھا لئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے ’ٹپو‘ نے خاموشی توڑ دیاداکار راج انادکاٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے باضابطہ طور پر سیریل کے ساتھ اپنی وابستگی ختم کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے تعلقات ختم کرنے کا اعلانصبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu SalmanFaisal Neha SabaFaisal A mom can’t do that. Acting m roll krte krte ab reality me b krne lagi lol Drama in real life.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »