طالبان نے دوبارہ اقتدار میں آنےکے بعد پہلی بار قتل کے مجرم کو سرعام سزائے موت دیدی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان نے دوبارہ اقتدار میں آنےکے بعد پہلی بار قتل کے مجرم کو سرعام سزائے موت دیدی تفصیل:Afghanistan

مرتبہ سزائے موت پراس طرح عمل درآمد کی تصدیق کی ہے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں اسلامی قانونِ قصاص کی تشریح میں’’آنکھ کے بدلے آنکھ‘’ کے انصاف کا حوالہ دیا ہے اورکہا کہ سپریم کورٹ کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ہم وطنوں کے عوامی اجتماع میں

قصاص کے اس حکم پرعمل درآمد کرے۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے ججوں کو حکم دیا تھا کہ وہ اسلامی قانون کے ان پہلوؤں پرمکمل طورپرعمل درآمد کریں جن میں سرعام پھانسیاں دینا، سنگساری،کوڑے مارنا اور چوروں کے ہاتھ کاٹنا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخالف ملک کا ڈرامہ دیکھنے پر 2 نوجوانوں کو سرعام سزائے موت دیدی گئیپیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا میں مبینہ طور پر امریکہ اور جنوبی کوریا کے ڈرامے دیکھنے کی پاداش میں2 نوجوانوں کو سرعام سزائے موت دے دی گئی۔ برطانوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش نے اسپین کو ہراکر میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے - ایکسپریس اردوسابق عالمی چیمپیئن کو شسکت دیکر مراکش نے پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی حاصل کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‘پریانکا چوپڑا: ’میں بالی وڈ میں مرد اداکاروں کے مقابلے صرف 10 فیصد پیسے کماتی تھی - BBC News اردواداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے کہا ہے کہ انھیں اپنے 22 سال کے کیریئر میں پہلی بار مرد کوسٹار کے برابر پیسے دیے گئے ہیں۔ منافقت کی انتہا دیکھو ۔۔کالی اور سانولی کا بتانے والی پریانکا چوپڑا خود ' رنگ گورا کرنے والی کریم ' کے اشتہار کر چکی ہے ۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون کا ملزمہ کو قتل کرکے اپنی ہی موت کا دعویٰ، دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئےنوئیڈا میں 22 سالہ خاتون نے ایک مال کی ملازمہ کو قتل کرکے اور لاش کو اپنے ہی کپڑوں سے تبدیل کرکے اپنی موت کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی شاندار فتح پر وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹقطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دے دی Velly ki kam dekho.... اور نا اہل لیگ کے غنڈے کشمیریوں کو اسلام میں داخل ھونے سے روک رہے ہیں۔ لعنت ہے تم پر چورو اور پھر جیو نے وزیراعظم کے دو چھوٹے فٹ بال اٹھا لئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوارٹر فائنل میں رسائی، برازیلین کھلاڑیوں کا لیجنڈ فٹبالر پیلے کو شاندار خراج تحسین82 سالہ عظیم فٹبالر پیلے کو گزشتہ منگل کو کینسر کے دوبارہ علاج کے لیے برازیل کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »