کوارٹر فائنل میں رسائی، برازیلین کھلاڑیوں کا لیجنڈ فٹبالر پیلے کو شاندار خراج تحسین

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

82 سالہ عظیم فٹبالر پیلے کو گزشتہ منگل کو کینسر کے دوبارہ علاج کے لیے برازیل کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا

، اس سے قبل 2021 میں ان کی بڑی آنت میں سے ٹیومر نکالا گیا تھا جس کے بعد سے مستقل بنیادوں پر ان کی طبی نگہداشت کی جارہی ہے۔خیال رہے کہ برازیل سے تعلق رکھنے والے دنیا کے اب تک

کے عظیم ترین فٹبالر سمجھے جانے والے پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جو تین ورلڈکپ 1958، 1962 اور 1970 جیت چکے ہیں، 1977 میں ریٹائر ہونے والے پیلے کو برازیل کا اثاثہ سمجھا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیافٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیل:ARG AUS 🇦🇷 ARGAUS 🇦🇺 FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیجنڈ فٹبالر پیلےکی بیٹی نے والدکی صحت کے حوالے سے افواہوں کی تردیدکردیپیلےکی بیٹی کا کہنا ہےکہ یہ انتہائی افسوس کی بات ہےکہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ لیجنڈ فٹبالر کا آخری وقت چل رہا ہے اور وہ پیلیٹو کیئر وارڈ میں داخل ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے ہرا دیافٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ نے سینیگال کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیورلڈ کپ فٹبال میں انگلینڈ نے سینیگال کو تین گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، فاتح ٹیم کے ہینڈرسن ، ہیری کین اور ساکا نے گول بنائے ۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینسرمیں مبتلاء لیجنڈ فٹبالر پیلے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقلبرازیلیا : (ویب ڈیسک ) فٹ بال کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو کیمو تھراپی کے متوقع نتائج نہ آنے پر تشویشناک حالت میں ہسپتال کے خصوصی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »