'روسی تیل ریفائن کرنا مسئلہ نہیں لیکن ٹرانسپورٹ چارجز بہت آئینگے'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیکھنا ہوگا کہ روس پر عائد پابندیاں خام تیل درآمد میں حائل ہوسکتی ہیں یا نہیں، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑےگا، روس سے خام تیل خریدنے میں ٹرانسپورٹ چارجز بہت آئیں گے۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ روسی خام تیل کو پاکستان میں ریفائن کرنا کوئی مسئلہ نہیں تاہم روس سے خام تیل کی درآمد میں 30 دن تک لگ سکتے ہیں، لیکن یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ روس سے خام تیل خریدا بھی جاسکتا ہے یا نہیں۔ وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن نے خطوط کے ذریعے روس سے خام تیل کی درآمد سے متعلق آئل ریفائنریوں سے تجاویز طلب کرلیں

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق دیکھنا ہوگا کہ روس پر عائد پابندیاں خام تیل درآمد میں حائل ہوسکتی ہیں یا نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت خارجہ کی جانب سے روس سے خام تیل سے پوچھا گیا تھا جس کے بعد روس سے خام تیل کی خریداری سے متعلق آئل ریفائنری سے تجاویز مانگی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh begerato baqi America se free men partaa he tum kameeno ko

International begerato

Change Geo Name to PMLN Network. Always Try to side Sharif family. How India is able to resell the oil and make money also. Are they getting free delivery ? . FAILURE GOVT, not ready to buy Russian Oil. Our Lords USA won’t allow.

Imran khan zindabad CallToAction_BoycottElection

ویسے ہی منگوا لو جیسے جہاز بھر بھر لندن یاترا پر جاتے ہو

جی بلکل اب روس کو چاہیے جاتی امراء تک تیل فری چھوڑ کر جائے 😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کی امیر ترین روسی شخصیت پر پابندی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' ہم افغانستان میں تیزی سے کام کر رہے ہیں' روسی صدر نے پلان بتادیاماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس افغانستان میں صورتحال کو نارمل کرنے کے لیے مستعدی سے کام کر رہا ہے۔ ہمسایہ ملک تاجکستان کے دورے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چائے کی کیتلیوں کو روسی پراپیگنڈہ پھیلانے کے لیے کیسے استعمال کیا گیا؟ - BBC News اردوروس میں چینی کے برتنوں کی صنعت میں ایک پرتجسس موڑ انقلاب کے بعد آیا تھا جب وہ برتن جو کبھی رومیوں کی پرتکلف ضیافتوں کے لیے استعمال ہوتے تھے ان پر کمیونسٹ عسکریت پسندوں کی تصاویر بننے لگیں۔ لیکن کیا یہ پھر بھی غریب عوام کے حصے میں آئے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردیشہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی arynewsurdu اب نیوٹرل اپنے کس امریکی کُتے سے شکایت لگائے گا اپنی لائی ہوئی امپورٹڈ حکومت کی؟؟ OfficialDGISPR کتنا دل دکھائیں گے؟ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ احساس دلا رہے خان پرفارمڈ امیزنگ۔ کتابوں پڑھایا گیا کہ آزادی اور خودمختاری کے لئے قیمت چکانی پڑھتی ہے۔ ہم بھی عجیب قوم ہیں قیمت چکانے کی بجائے ڈر گئے اور اپنا باغ اپنے ہی ہاتھوں سے اجاڑ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوشخبری شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافتکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں مہنگائی حکومت کا روس سے تیل لینے پر غور07:08 PM, 29 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ماسکو: عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کے بعد حکومت پاکستان نے روس سے خام تیل کی درآمد پرغورشروع کردیا۔ ممکنہ طور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »