شہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی

28/06/2022 10:32:00 PM

مزید پڑھیں

شہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی arynewsurdu

مزید پڑھیں

اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے مشاورت کیلئے 4 بڑی ریفائنری کے سربراہان کو خط لکھ دیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن نے خط پاک عرب، نیشنل ریفائنری، پی آر ایل اور بائیکو کو لکھے ہیں، پیٹرولیم ڈویژن نے خط میں ریفائنریز سے پوچھا ہے کہ روسی خام تیل سے پٹرولیم مصنوعات کے حصول کی شرح کیا ہوگی، جبکہ آئل ریفائنریز کس گریڈ کا خام تیل کتنی مقدار میں لے سکتی ہیں۔

خط میں پوچھا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ سے خریدے گئے خام تیل کے تقابل میں روسی خام تیل کی درآمدی لاگت کیا ہوگی اور روس سے خریدے گئے خام تیل کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہوگا۔پیٹرولیم ڈویژن نے خط میں سوال کیا ہے کہ خلیجی ممالک نے ریفائنریوں کی اپ لفٹنگ کیلئے کیا معاہدے کیے ہیں۔

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »

\u06af\u0631\u062f\u06d2 \u0641\u06cc\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0645\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0648\u0627\u0642\u0641 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f

\u06a9\u0688\u0646\u06cc \u0641\u06cc\u0644\u06cc\u0626\u0631\u0632 \u0627\u0633 \u0639\u0627\u0631\u0636\u06d2 \u06a9\u0648 \u06a9\u06c1\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0628 \u06cc\u06c1 \u0639\u0636\u0648 \u062e\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f \u06a9\u0686\u0631\u06d2 \u06a9\u0648 \u0641\u0644\u0679\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06c1\u062a\u0627\u06d4 مزید پڑھ >>

🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️ ابو مان گے ھوں گے Bari dair hui meharban aty aty Lollypop they will never buy this یہی جب خان کررہا تھا تو اسے کیوں نہی کرنے دیا گیا اسکا مطلب ملک صیح سمت جارہا تھا مقصد صرف خان کو ہٹانا تھا ان بیغرتوں نے

لوٹ کے بدھو گھر کو آۓ Russia se apni Jeb Karne ki deal hai.PML N (PDM) ko yehi aata hai bus.🙄 کتنا دل دکھائیں گے؟ ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ احساس دلا رہے خان پرفارمڈ امیزنگ۔ کتابوں پڑھایا گیا کہ آزادی اور خودمختاری کے لئے قیمت چکانی پڑھتی ہے۔ ہم بھی عجیب قوم ہیں قیمت چکانے کی بجائے ڈر گئے اور اپنا باغ اپنے ہی ہاتھوں سے اجاڑ دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیاوزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا منصوبہ رواں سال فعال کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے پراجیکٹ کو مکمل اور فنکشنل کرنے کے کتنا بڑا قدم ہے🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

اب نیوٹرل اپنے کس امریکی کُتے سے شکایت لگائے گا اپنی لائی ہوئی امپورٹڈ حکومت کی؟؟ OfficialDGISPR

مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت نے بھی شہباز شریف کو آنکھیں دکھا دیںمولانا فضل الرحمٰن کی جماعت نے بھی شہباز شریف کو آنکھیں دکھا دیں مزید تفصیلات: arynewsurdu Lanti Mulla Not Molana👎👎 All knows govt has to pass budget that's why doing drama. All knows, they are, till together. Ye Sindh ke halat he police ke sarbarahi me sub kuch ho rha he

جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی: وزیر اعظم شہباز شریف نے خبردار کردیا11:31 PM, 27 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث آج ملک میں گیس نہیں ۔عمران خان کی عوام کو سب علم ہے U-turn او دلے کوئی شرم ھوندی کوئی حیا ھوندی

جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی: وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی۔پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔ Lanat پہلے کون سا ہوتی ہیں پاکستان کے منحوس آدمی A gandu hor kar vi ki sakda

حمزہ شہباز نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیاوزیر اعلیٰ پنجاب عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے سرگرم،حمزہ شہباز شریف نے تمام ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں صحت کی سہولتوں کو ہنگامی بنیادوں پر باقی معاہدے تو سمجھ میں آتے ہیں مگر عمران خان نے IMF کے ساتھ 2 گھنٹے بعد 15 منٹ لائٹ آنے کا معاہدہ اچھا نہیں کیا😲😲😲 24 نیوز والوں کے کھر گھس جائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ میں ڈیم کے افتتاح سے روک دیا ہے۔

۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے مشاورت کیلئے 4 بڑی ریفائنری کے سربراہان کو خط لکھ دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن نے خط پاک عرب، نیشنل ریفائنری، پی آر ایل اور بائیکو کو لکھے ہیں، پیٹرولیم ڈویژن نے خط میں ریفائنریز سے پوچھا ہے کہ روسی خام تیل سے پٹرولیم مصنوعات کے حصول کی شرح کیا ہوگی، جبکہ آئل ریفائنریز کس گریڈ کا خام تیل کتنی مقدار میں لے سکتی ہیں۔ خط میں پوچھا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ سے خریدے گئے خام تیل کے تقابل میں روسی خام تیل کی درآمدی لاگت کیا ہوگی اور روس سے خریدے گئے خام تیل کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہوگا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے خط میں سوال کیا ہے کہ خلیجی ممالک نے ریفائنریوں کی اپ لفٹنگ کیلئے کیا معاہدے کیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفائنریز کے نمائندوں سے پٹرولیم ڈویژن حکام آج ملاقات کریں گے، جس میں روس سے خریدے جانے والے خام تیل کی ریفائننگ کے معیار سے متعلق گفتگو ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے روس سے تیل خریدنے کیلئے شہباز حکومت بیک گراؤنڈ ملاقاتیں کرچکی ہے۔ خیال رہے کہ عمران خان بارہا کہہ چکے روس سے 30 فیصد سستا تیل اور گندم خریدنے جارہے تھے لیکن دورہ روس کے بعد سازش کے ذریعے ہماری حکومت کو گرادیا گیا تھا۔ .Jun 27, 2022 | 13:24:PM وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز (فائل فوٹو) Stay tunned with 24 News HD Android App Share   (24 نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا منصوبہ رواں سال فعال کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے  پراجیکٹ کو مکمل اور فنکشنل کرنے کے نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا کہ سابق حکومت نے ساڑھے تین برس ضائع کئے جس سے پراجیکٹ کی لاگت میں 3ارب روپے کا اضافہ ہوا، سابق حکمرانوں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرکے قومی وسائل سے کھلواڑ کیا۔ نااہلی کے باعث نہ صرف منصوبے کی لاگت میں اضافہ ہوا بلکہ قومی وسائل کو نقصان پہنچا۔ منصوبے کی تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا، عوامی اہمیت کے اس منصوبے پر دن رات کام کرنا ہو گا،لیبز کے لئے ضروری مشیزی اور آلات کی خریداری کے کام میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے،ہیومن ریسورس کی بھرتی کا عمل بھی جلد شروع کیا جائے۔ وزیراعلی پنجاب نے بھرتی کے لئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے اور عمارت کے اطراف درخت اور پودے لگانے کی بھی ہدایت کی، منصوبے کو اکتوبر تک فعال کرنے کے لئے پوری کوشش کی جائے۔ ہر 15 روز بعد میں خود پراجیکٹ پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لوں گا۔ یہ بھی پڑھیں.ویب ڈیسک 27 جون 2022 جے یو آئی (ف) نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں ہونیوالی مبینہ دھاندلی پر وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ہی اتحاد سے نکلنے کی دھمکی بھی دیدی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر جے یو آئی کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور اس نے 2 ووٹوں کی بیساکھی پر کھڑی شہباز شریف حکومت کو اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پیر کے روز جے یو آئی سندھ کے رہنما مولانا راشد محمود سومرو نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک جانب ان نتائج کے خلاف کل سندھ کے 14 اضلاع میں پی پی کی صوبائی حکومت اور پولیس کے خلاف دھرنوں کا اعلان کیا ساتھ ہی شہباز حکومت کو متنبہ کردیا۔ مولانا راشد سومورو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پی پی کی من مانیوں، دھاندلیوں اور اپنے اتحادیوں سے روا رکھے جانے والے سلوک کا نوٹس لیں۔ انہوں نے ساتھ ہی وزیراعظم کو واضح طور پر متنبہ کیا کہ اگر انہوں نے اس دھاندلی کا نوٹس نہ لیا تو ہمیں اتحاد کی بیساکھی واپس لینا پڑے گی۔ راشد سومرو نے اس موقع پر اپنے سربراہ سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے قائد فضل الرحمان سے درخواست کرتے ہیں کہ حکومتی اتحاد سےعلیحدگی کے اقدام کریں، پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس جلد طلب کیا جائے گا، جس میں سندھ حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک اور لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا۔.سورس: Twitter اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث آج ملک میں گیس نہیں ۔عمران خان کی حکومت کو گیس 3 سے 7 ڈالر میں مل رہی تھی لیکن انہوں نے معاہدے نہیں کیے۔ جولائی میں گیس نہ ہونے سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوگا۔  مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ افغانستان سے جولائی میں کوئلہ آنا شروع ہوجائے گا۔ ہمارے اس فیصلے سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔ افغانستان سے ہم کوئلہ پاکستانی کرنسی میں خریدیں گے۔  اکنامک ایڈوائزری کونسل میں میرا نام مجھ سے پوچھے بغیر شامل کیا گیا: خرم حسین انہوں نے کہا کہ مشکل وقت آئے گا لیکن ہم اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر اس کا مقابلہ کریں گے۔ حکومت آئندہ 14 مہینوں میں ملک کو بحرانوں سے نکال دے گی اور ہماری کوشش ہے کہ دوست ممالک سے سرمایہ کاری آئے ۔ٹریڈ ہو نہ کہ ہم کشکول لے کر پھرتے رہیں ہم یہ کشکول توڑیں گے۔  Tagged.