پاکستانی کلچر کی عکاسی کرتی سیریز ‘مس مارول’ میں فواد خان کی پہلی جھلک سامنے آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائقین کی جانب سے سیریز میں پاکستانی ستاروں ثمینہ احمد، مہوش حیات اور نمرہ بچہ کی اداکاری کو خوب سراہا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: MsMarvel FawadKhan GeoNews

‘مس مارول’ کی کہانی ‘کمالہ خان’ نامی پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کے گرد گھومتی ہے—فوٹو: فائل

‘مس مارول’ کی کہانی ‘کمالہ خان’ نامی پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ یہ لڑکی منفرد صلاحیتوں کی مالک ہے مگر اس کا خاندان بالکل روایتی پاکستانی خاندان ہے۔ سیریز میں پاکستانی ستاروں ثمینہ احمد، مہوش حیات اور نمرہ بچہ کی اداکاری کو شائقین نے خوب سراہا ہے جبکہ فواد خان کی انٹری نے بھی لوگوں کو خوش کردیا ہے۔

قسط کے کریڈٹس میں بھی فواد خان کا نام نظر آیا جس کے بعد مداحوں کو یقین ہوگیا کہ آنے والی قسطوں میں وہ فواد خان کو دیکھ سکیں گے۔سیریز میں پاکستانی گانے بھی شامل کیے گئے ہیں جن میں احمد رشدی کا گانا ‘کوکو کورینا’، ناہید اختر کا ‘سوہنیے آئی لو یو’ اور بلوچ گلوکارہ ایوا بی کا گانا ‘روزی’ اب تک کی اقساط میں شامل کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great woman of pakistan

welldone

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 75 پیسے کی کمی - بول نیوزانٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانیکے الیکٹرک کی جانب سے دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Ma ne ye dekha hai k electricity walay bijli k bill maheenay me aek bar ya do mah me sishmahi, salana, closing ki bunyad per ghar/flat flat ja k bills check nahi kartay jis se clear ho k kon bill ada kar raha hai aur kon chori, bill denay walon ki bijli chori ki jati hai.!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانیصرف 'ان' کی توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ کتنا میٹھا کم ہے اگلے الیکشن میں۔ نہیں تو ان کو کیا ضرورت ہے منت سماجت کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 87 پیسے کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستانی سفیر کی خودنوشت (دوسری قسط) - ایکسپریس اردوراقم کو بہت سے ملکوں میں پاکستانی سفارتکاروں اور سفیر صاحبان سے ملنے کا اتفاق ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی میں مقیم پاکستانی شہری کی شکایت پر متعلقہ محکمہ کا فوری ایکشندبئی (طاہر منیر طاہر)  دبئی میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ عظیم ڈار کی شکایت پر محکمہ آر ٹی اے نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مخدوش فٹ پاتھ کی فوری مرمت کر دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »