'جسٹس عیسیٰ کےخلاف ریفرنس کا فیصلہ عدلیہ کی فتح، حکومت کی شکست ہے' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'فیصلے میں جشن منانے والی کوئی بات نہیں ہے' فیصلے پر ضرار کھوڑو اور حامد میر نے کیا کہا؟ JusticeQaziFaezIsa

تفصیلی فیصلہ شاید ان ذہینوں کے لیے زیادہ نقصان دہ ہوگا جنہوں نے سوچا تھا کہ یہ اچھا خیال ہے، صحافی ضرار کھوڑو — فائل فوٹو / سپریم کورٹ ویب سائٹ

سینیئر صحافی اور ڈان نیوز کے اینکر پرسن فہد حسین نے عدالتی فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ ہر حوالے سے تاریخی فیصلہ ہے اور موجودہ حکومت کی بہت بڑی شکست ہے، کیونکہ ریفرنس کے حوالے سے حکومتی وکیل نے جو دلائل اور منطق پیش کی تھی اسے عدالت نے مسترد کیا ہے۔' نجی چینل 'جیو نیوز' پر سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ریفرنس کالعدم قرار دینے سے متعلق کہا کہ بدنیتی اور غلط فہمی 2 الگ چیزیں ہیں، ٹھوس شواہد موجود ہوں تو بدنیتی ہوتی ہے اور غلط فہمی بالکل ہوسکتی ہے کیونکہ یہاں ظاہری طور پر جائیدادیں ظاہر نہیں کی گئی تھیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی درخواست کو منظور کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'جسٹس عیسیٰ کےخلاف ریفرنس کا فیصلہ عدلیہ کی فتح، حکومت کی شکست ہے' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازتسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت Islamabad SC Allows JusticeFaez Wife Record Statement Via Video Link SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی تکمیل کے بعد فیصلہ محفوظپاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور بینچ کے ارکان کے کسی معاملے ہر متفق ہونے کی صورت میں جمعے کو ہی اس بارے میں مختصر فیصلہ سنایا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو اپنا بیان ریکارڈ کروانے کا حکمسپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی جائیداد سے متعلق بیان عدالت کے سامنے ریکارڈ کروانے کا حکم دیا ہے۔ تاہم وفاق کے وکیل فروغ نسیم نے وزیر اعظم اور صدر مملکت سے مشاورت کے بعد اس معاملے کو ایف بی آر بھیجنے کی تجویز کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے بیان ریکارڈ کروادیاسیرینا کیریرا کھوسو نے کہا کہ پہلی پراپرٹی 2004 میں انہوں نے اپنے نام پر خریدی، 2013 میں 2 لاکھ 43 ہزار پاؤنڈز کی پراپرٹی خریدی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »