'جب تک ملک درست نہیں ہوتا فوجی اداروں کی طرف دیکھنا پڑتا ہے' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے کہا کہ سندھ میں آٹا بحران سے متعلق نئے نئے انکشاف سامنے آرہے ہیں۔ صوبائی رہنما کا کہنا تھا کہ 'معلوم ہونا چاہیے کہ سندھ حکومت میں فلور ملز کس کی ہیں، ہر رکن سندھ و قومی اسمبلی کے پاس ایک دو فلورملز ہیں اور متعدد پارٹنزز ہیں'۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے سندھ میں آٹے کے بحران پر صوبائی حکومت کو مصنوعی بحران کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک درست نہیں ہوتا فوجی اداروں کی طرف دیکھنا پڑتا ہے۔

کراچی میں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں حلیم عادل شیخ اور خرم شیر زمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 'اگرچہ تھوڑا بہت اعتبار رہ گیا ہے، اس ملک کی مجبوری ہے کہ جب تک درست نہیں ہوتا کہ ہمیں فوجی اداروں کی طرف دیکھنا پڑتا ہے'۔فردوس شمیم نقوی نے اپنی وضاحت میں کہا کہ 'اس لیے کیوں کہ وہاں اب بھی کچھ ڈسپلن اور احتساب باقی ہے'۔صوبائی رہنما کا کہنا تھا کہ 'معلوم ہونا چاہیے کہ سندھ حکومت میں فلور ملز کس کی ہیں، ہر رکن سندھ و قومی اسمبلی کے پاس ایک دو فلورملز ہیں اور...

علاوہ ازیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کے لیے پاسکو سے 4 میں سے صرف ایک لاکھ ٹن گندم اٹھائی جبکہ باقی گوداموں میں موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ 'وزیراعظم عمران خان نے 4 لاکھ ٹن گندم سندھ حکومت کو فراہم کی لیکن موجودہ سندھ حکومت نے فلور ملز کو گندم فراہم نہیں کی'۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ کی حکومت کا افغانستان کو گندم برآمد کرنے کا معاہدہ گزشتہ برس جولائی میں ختم کردیا تھا جس کے بعد سندھ...

انہوں نے کہا کہ 'آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول برقرار رکھنے کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے جس کے لیے ان کی کارکردگی مایوس کن ہے، محکمہ فوڈ سندھ 90 ارب روپے کا مقروض ہے۔ حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت سے جواب مانگتے ہوئے کہا کہ محکمہ فوڈ 90 ارب روپے کا مقروض کیوں اور کیسے ہوا؟ 8لاکھ ٹن گندم میں سے 4 لاکھ ٹن گندم کہاں گئی؟ ادھار پر جو گندم بیرون ملک حوالے کی اس کی ادائیگی کتنی ہوئی؟انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد گندم کی خریداری صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہےانہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو گندم کے بحران کا جواب دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTI moto....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان رواں ماہ کے اختتام تک امریکا سے معاہدہ کیلئے پرامید - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہیکرز دھوکے سے کوڈ ہتھیا کر واٹس ایپ اکاؤنٹس تک رسائی پانے لگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راناثناء اللہ کیخلاف منشیات اسمگلنگ کیس، سماعت 8فروری تک ملتویراناثناء اللہ کیخلاف منشیات اسمگلنگ کیس، سماعت 8فروری تک ملتوی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 25کروڑ ڈالر تک جا پہنچیکراچی : ملکی تاریخ میں پہلی بارحکومتی بانڈزمیں ایک ہی روز میں ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘حتمی فيصلے تک کليم امام عہدے پرکام کرتے رہيں گے’'حتمی فيصلے تک کليم امام عہدے پرکام کرتے رہيں گے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کپاس کی پیداوار میں کمی، شارٹ فال 32.70لاکھ گانٹھوں تک پہنچ گیاchange by PTI team. pakistan70 آدھی خبر ہے کپاس کا شارٹ فال 80 لاکھ گانٹھوں کا ہے یہ شارٹ فال بہت زیادہ ہے اب قوم کو ایک اور خطرناک بحران کیلئے تیار رہنا چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »