کپاس کی پیداوار میں کمی، شارٹ فال 32.70لاکھ گانٹھوں تک پہنچ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کپاس کی پیداوار میں کمی سامنے آ گئی، شارٹ فال 32 لاکھ 70 ہزار گانٹھوں تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق کپاس کی پیداوار 94 لاکھ 50 ہزار گانٹھوں تک گر گئی، ماضی قریب میں کپاس کی پیداوار میں ا

س حد تک کمی نہیں آئی، اس سے قبل 2015-16 میں کپاس کی پیداوار 96 لاکھ گانٹھوں تک گری تھی۔

ذرائع کے مطابق سال 2020 کے لئے کپاس کا پیداواری ہدف ایک کروڑ 27 لاکھ گانٹھیں مقرر کیا گیا تھا، 2019ء میں کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 7 لاکھ گانٹھیں ریکارڈ کی گئیں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ شارٹ فال بہت زیادہ ہے اب قوم کو ایک اور خطرناک بحران کیلئے تیار رہنا چاہیے

pakistan70 آدھی خبر ہے کپاس کا شارٹ فال 80 لاکھ گانٹھوں کا ہے

change by PTI team.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں مہنگائی میں کمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 6 فیصدتک کمیبڑی صنعتوں کی پیداوار میں 6 فیصدتک کمی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں منفی 10 ڈگری کی ٹھنڈ میں ٹھٹھرتا کمسن محنت کش - Videos - Dawn Newsیہ فلاحی ریاست نھی.. ایک جنگجو ریاست ہے... یہاں اس طرح کے بچے سردی گرمی میں یوں ہی اپنا بچپن گزار دیتے ناجانے کب ریاست ہوں گی ماں کے جیسی بنے گا..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز طلب کرلیں - Pakistan - Dawn NewsLanat h ac sbsdy p
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز طلب کرلیں - Pakistan - Dawn Newsپیٹرول سستا کراوو، ڈالر کی قیمیت نیچے سب کو سستا ہو جائیگا ۔ باقی سب صرف ٹائیم ضیا اور دکھاوا ہے۔ Governament ko chahiye k mazeed tajrabaat na kare
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'بھارت کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے'or ap loli pop do sub ko 😉
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »