طالبان رواں ماہ کے اختتام تک امریکا سے معاہدہ کیلئے پرامید - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے بیان جاری ہوگیا

دونوں فریقین کے مابین مذاکرات کے 3 دور ہوچکے اور جمعے کے وقفے کے بعد ہفتے کو دوبارہ ملاقات کا امکان ہے—فائل فوٹو: اے پی

ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے سہیل شاہین نے بتایا کہ ’ہم نے امن معاہدے پر دستخط ہونے تک کے چند دنوں کے لیے عسکری کارروائیاں کم کرنے پر اتفاق کیا ہے‘۔کے مطابق انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عسکری کارروائیوں میں کمی کا مقصد غیر ملکی فوجوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے یہ واضح نہیں کیا وہ کون سی شقیں ہیں تاہم یہ کہا کہ معاہدے سے اشرف غنی حکومت سمیت بین الافغان مذاکرات کا انعقاد ہوگا اور ملک بھر میں جنگ بندی پر بات کی جائے گی۔ دونوں فریقین کے مابین مذاکرات کے 3 دور ہوچکے ہیں اور جمعے کے وقفے کے بعد ہفتے کو دوبارہ ملاقات کا امکان ہے۔سہیل شاہین نے بتایا کہ ’بات چیت جاری ہے اور معاہدہ ہونے کے قریب ہے کیوں کہ مسودہ تیار کیا جا چکا ہے اور معاہدہ کی شرائط کے حوالے سے مزید بات چیت کرنے کے لیے کچھ باقی نہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان عارضی فائر بندی کیلئے تیار، دستاویز زلمے خلیل زاد کے سپرددوحہ: (ویب ڈیسک) 19 سال سے جاری امریکا اور افغانستان کی جنگ کے خاتمے کے لیے دونوں فریقین میں مذاکرات جاری ہیں جبکہ افغان طالبان عارضی فائربندی پر تیار ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان نے عارضی سیزفائر کی دستاویزات امریکی وفد کے حوالے کردیںدوحا : افغان طالبان کی ٹیم نے امریکی وفد سے ملاقات عارضی جنگ معاہدے کی دستاویزات پیش کردیں، مجوزہ جنگ بندی سات یا دس روز کے لئے ہوسکتی ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال ڈریپ کا نظام مکمل کمپیوٹرائزڈ کر دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزارواں سال ڈریپ کا نظام مکمل کمپیوٹرائزڈ کر دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 2019 میں ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کے سرقلم لیکن رواں سال کتنے قیدیوں کو سزائے موت دیدی گئی؟ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے سال 2019 میں ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کو پھانسی دی ، جن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی امریکا کو عارضی سیز فائر کی پیشکش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں جنگ بندی کیلئے طالبان نے پہل کردیکابل: افغان طالبان نے امریکا کو مختصر جنگ بندی کی تجویز پیش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »