'بڑے میاں نے آف شور کمپنیاں بنائیںِ، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس سے کام چلایا'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ، بڑے میاں نے آف شور کمپنیوں کا جال بچھایا، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کام چلایا۔ مراد سعید نے اپن

ے ردعمل میں کہا کہ بڑے میاں لندن تو چھوٹے میاں پاکستان میں روپوش ہو گئے، بڑے میاں علاج کے بہانے لندن نکل گئے، چھوٹے میاں کورونا کا نام لیکر زیرزمین چھپ گئے۔ رسیدیں نہ بڑے میاں کو

ملیں نہ ہی چھوٹے میاں کو مل رہی ہیں، بڑے میاں نے سمدھی ساتھ ملا کر لوٹ مار اور منی لانڈرنگ کرتے رہے، چھوٹے میاں بیٹے کے کلاس فیلوز اور ذاتی ملازمین کے ذریعے کرپشن کا پیسہ ٹھکانے لگاتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دیکھیں وزیر اعظم کی مختلف مواقع پہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے کیا رائے رہی ہے

تم نے پہلے اپوزیشن میں بیٹھ کر زبان چلائی اور اب حکومت میں بیٹھ کر بھی وہی چلا رہے ہو۔۔۔۔۔

انکو حکومت میں آنے سے پہلے کے ان کے اپنے کلپ سنائیں یقینا اس کی اپنی بھی ہنسی نکل جائے گی

ان سے ملئے ان کی اتنی عمر نہیں جتنی بڑی یہ باتیں کرتے ہیں لالا جاوٗ پٹھانوں کے ساتھ نشانے لگاوٗ

Or tum abu ko student visa pr sairain krwaty rhy

ڈیفنیشن کیا ہے نواز لندن میں زرداری گھر میں خاقان عباسی سعد رفیق زردایُُ کے سب فرنٹ مین غرض سب چوروں کے فرنٹ مین موجیں کر رہے ہیں تم وہی پرانی گولی دے رہے ہو ایک دن عمران وزیراعظم بنے گا دوسرے دن چوروں کا پیسہ واپس لاے گا پتر اب تو بڑا ہو جا

اور تم نے گانڈ مروائی

اپنے بارے کی خیال اے 📍

MuradSaeedPTI مرادے پتر ہتھ ہولا رکھیں۔ کم بول، کم نظروں وچ آ۔ رب تیری حفاظت کرے۔

What about ik and his farain fading case

اور تم نے اپنی واشل سے ہی کیا ہے آج تک جو کیا ہے

ان کو و زیراعظم ہونا چاہے تھا چھوٹا منہ بڑی بات

What PTI did for this ?

رشیین کتی....

Aur inho apni machine ka istemal kar k wazarat hasil li

اور خان سانپ نے مراد سعید کو واشل بنایا ۔۔😂

FahdAliMalik1

Washel

جب نشئی کے پاس پیسہ بھی نہ ہو اور نشہ بھی تنگ کر رہا ہو تو گھر کی چیزیں چوری کر کے بیچ دیتا ہے

خان ساب نے تمہیں کیا بنایا تھا وہ ذرا بتا دو عوام کو

اپنے ٹھوکو کی فاران فیڈینگ کیس کے بارے میں کیا خیال ہے

O aap Kooday hu a rahay Kuppi taan k saamnay.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل ہسپتال حملہ: ’انسانیت کے ناطے‘ بچی کو گود لینے والے میاں بیویافغانستان کے دارالحکومت کابل کے دشت برچی ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ میں منگل کی صبح دس بجے تک سب کچھ معمول کے مطابق ہو رہا تھا اور کامیاب ڈیلیوریز کے بعد بہت سے بچے اس دنیا میں آنکھ کھول رہے تھے لیکن پھر سب بدل گیا۔ Great ❤️ ہسپتال حملہ میں افغانستان کی سرکاری مشینری استعمال ہوئی ہے. It is shame for those, who had did this brutal attack.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لیفیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لی Facebook Apologies AntiMuslimsRiots Srilanka Year2018 Facebook MFA_SriLanka GotabayaR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاGud اچھا کیا 🙏 good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ ملک جس نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو بے دخل کردیاگٹیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)  مشرقی افریقہ کے ملک برنڈی نےعالمی ادارہ صحت کے ملکی سربراہ اور دیگر تین اہلکاروں کو ملک سے بے دخل کردیاہے۔ یہ فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے شریف خاندان کے خلاف 7 ارب کا ریفرنس تیار کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Strange.. Now what about pandemic Buhat galat kia ha Govt na🥺😷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »