'بابر اعظم میں ٹنڈولکر اور کوہلی کی جھلک'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘بابر اعظم میں ٹنڈولکر اور کوہلی کی جھلک’ ARYNewsUrdu

لاہور : ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر این بشپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز بابراعظم اور بھارت کے ویرات کوہلی کی تکنیک دیکھ کر سچن ٹنڈولکر کی یاد آتی ہے۔

یہ بات انہوں نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی، این بشپ نے کہا کہ مجھے اپنے کیریئر کے دوران بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکر کو باﺅلنگ کرنے کا موقع ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق بھارتی کپتان تکنیکی طور پر سب سے بہتر بلے باز تھے، وہ سیدھا کھیلنے کی کوشش کرتے، اب مجھے یہی بات ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی بیٹنگ میں نظر آتی ہے۔

ایک سوال پر این بشپ نے کہا کہ جسپریت بمرا ہر فارمیٹ کے تقاضوں میں خود کو ڈھال لیتے ہیں جبکہ کاگیسو ربادا غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہیں، نئے فاسٹ باﺅلرز کی کھیپ دیکھ کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ فاسٹ باﺅلنگ میں ماضی جیسا عروج لوٹ کر آنے والا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا شجرکاری مہم میں شریک عوام سے اظہار تشکراسلام آباد : وزیر اعظم نے ملک گیر شجرکاری مہم میں بھرپور عوامی شرکت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوئردیر سمیت ملک بھر میں عوام نے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی کشمیریوں کیلئے وکالت، ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی: شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس طرح وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کی دنیا بھر میں وکالت کر رہے ہیں ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے خصوصی مشیروں کی تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے 16 خصوصی مشیروں کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی، چیف جسٹس قاسم خان 10 اگست کو سماعت کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذموزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذم Read News PMImranKhan chamanblast Chaman condemned ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمت ARYNewsUrdu ChamanBlast PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »