گھر میں بھیڑیا رکھنا شہری کو مہنگا پڑگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر میں بھیڑیا رکھنا شہری کو مہنگا پڑگیا ARYNewsUrdu

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں بھیڑیا گھر میں رکھنے والے شہری کو دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں گھر میں بھیڑیا رکھنے والے شہری کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ سول جج گلزار نے بھیڑیا محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق واپڈا ٹاؤن میں شہری نے بھیڑیا پالا۔حکام کا کہنا ہے کہ تحویل میں لیا گیا بھیڑیا کمالیہ پارک میں چھوڑا جائے گا۔

اس سے قبل گزشتہ ہفتے 5 اگست کو گلگت بلتستان میں برفانی چیتے کے غیر قانونی شکار کرنے پر وائلڈ لائف کی عدالت نے دو ملزمان کو دو سال قید اور 50 لاکھ جرمانے جبکہ 2 کو ایک ایک سال اور ایک کو 1 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ یاد رہے کہ گلگت بلتستان میں پولیس نے برفانی چیتے کا غیر قانونی شکار کرنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آج سے سینما گھر، پارلر،جیمز کھول دیئے گئےآج سے ملک بھر کے بازار، شاپنگ مالز۔ جیمز، پارلر اور ہوٹلز حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھول دیئے گئے ہیں۔ تمام مقامات پر کرونا لاک ڈاؤن سے پہلے کے اوقات کار کے مطابق کاروبار چلے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعگرین لائن منصوبے کی تعمیرات کے باعث ضلع وسطی کے برساتی نالے بارہ مقامات پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ناگن چورنگی کی شاہراہ پھر دریا بن گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنجے دت سانس لینے میں مشکلات کی شکایت پر ہسپتال میں داخل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں کرونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، وائرس سے اب تک 43 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں موسلادھار بارش , بیشتر علاقے پانی میں ڈوب گئے بجلی کی فراہمی معطللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، مختلف علاقوں میں نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »