لاہور ہائی کورٹ نے 2 سیشن جج 4 ایڈیشنل سیشن جج اور 2 سینئر سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے 2 سیشن جج ، 4 ایڈیشنل سیشن جج اور 2 سینئر سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے LahoreHighCourt Posting Transfers Judges

کے مطابق تبدیل ہونے والے سیشن ججوں میں قیصر نذیر بٹ کو او ایس ڈی لاہور لگا دیا گیا ہے جبکہ ارم ایاز کا کنزیومر کورٹ لاہور سے تبادلہ کر کے ملتان سے ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ خصوصی فرائض کی انجام دہی کے لیے ایڈیشنل سیشن ججوں میں محمد یونس عزیز کو لاہور ،

امجد علی شاہ کو لاہور ، محمد ریاض کو لاہور اور محمد اسحاق عاشر کو بھی لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ۔اسی طرح سینئر سول ججوں کو بھی خصوصی فرائض دیئے گئے ہیں ان میں ثقیب عمران قمر کو لاہور اور ہدایت اللہ شاہ کو بھی لاہور فرائض سر انجام دینے کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کیلئے منتخب صدر کی وزارت خارجہ آمداسلام آباد:اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کیلئےمنتخب صدروولکن بوزکر کی وزارت خارجہ آمدپر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نامور ادیب دانشور اور جج کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 96 ویں سالگرہ عمرکوٹ جرنلسٹ فورم اور سندھی ادبی سنگیت کے تعاون سے پریس کلب میں منائی گئیسندھ کے نامور ادیب، دانشور اور جج کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 96 ویں سالگرہ عمرکوٹ جرنلسٹ فورم اور سندھی ادبی سنگیت کے تعاون سے پریس کلب میں منائی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پی ٹی ڈی سی بورڈ کس قانون کے تحت تشکیل دیا؟. اسلام آباد ہائیکورٹوزیراعظم نے پی ٹی ڈی سی بورڈ کس قانون کے تحت تشکیل دیا؟. اسلام آباد ہائیکورٹ Pakistan IHC CJP PMImranKhan Tourims PTDCBoard pid_gov MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم جنس پرستی کی شادی کرنیوالی لڑکی گرفتار لیکن اب وہ کہاں ہیں؟ خبرآگئیراولپنڈی (ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے ٹیکسلا میں مبینہ طور پرہم جنس پرستی کی شادی کرنے والی لڑکی نیہا علی کے والدین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: سنیما اور تھیٹر کھولنے سے متعلق SOPs جاریپنجاب بھر میں سنیما ہال اور تھیٹر کھولنے سے متعلق ایس او پیز جاری کر دیئے گئے، سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »