'اگر ایک مسلم ایم پی کا گھر محفوظ نہیں تو کون محفوظ ہے؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد الدین اویسی کی رہائش پر توڑ پھوڑ: 'اگر ایک مسلمان رکنِ پارلیمان کا گھر محفوظ نہیں ہے تو کون محفوظ ہے؟‘

اسد الدین اویسی کی رہائش پر توڑ پھوڑ: 'اگر ایک مسلمان رکنِ پارلیمان کا گھر محفوظ نہیں ہے تو کون محفوظ ہے؟‘انڈیا میں حیدرآباد سے رکن پارلیمان اور مسلمانوں کے نامور رہنما اسدالدین اویسی کی دارالحکومت دہلی میں واقع رہائش گاہ پر کچھ شرپسند ہندوؤں نے ہنگامہ کیا اور توڑ پھوڑ کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر سوال پوچھا جا رہا کہ اگر ایک مسلمان ایم پی کا گھر محفوظ نہیں ہے تو کون محفوظ ہے؟خبررساں ادارے اے این آئی کے مطابق یہ واقعہ منگل کی شام آل انڈیا اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کے اشوک روڈ پر...

روزنامہ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق انتہائی سکیورٹی والے علاقے میں ہندو سینا کے کارکنون نے اسدالدین اویسی کے سرکاری گھر پر توڑ پھوڑ کی، ان کے نام کی تختی کو توڑ دیا، دروازے اور کھڑکیوں کو نقصان پہنچایا اور گھر میں کلہاڑی پھینکی اور انھیں ’جہادی‘ کہا۔ واضح رہے کہ شمالی مشرقی دہلی وہی علاقہ ہے جہاں سنہ 2020 کے اوئل میں فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے اور درجنوں افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DrFiza_khan फिझा love ❤️❤️❤️U

darenda modi k hote hoa e aisa hona mamoli baat hai

AzamSialpti اور کرو ان بے غیرتوں کی حمایت بھت ھندوستان ھندوستان کرتے تھے اگر حق بولتے اور تنقید کرتے اور پھر مارے جاتے تو کم از کم شھید تو کھلاتے یہ چانکیہ کے پجاری thankless لوگ ھیں بے غیرت و بے شرم

JRANA65265601 Let him enjoy on his own the hospitality of Hindus.

DrFiza_khan Dollar kahan se milega Fiza Madam🤪 Pakistan aur Imran Khan Niazi har time Allah Musalmaan inshallah Alhamdulillah par KAFIRON(non Islamic) se BHEEKH mangte waqt No Allah No Musalmaan No Inshallah No Alhamdulillah No GAIRAT🤣🤣 Wah re GAIRATMAND Islamic Atomic Mulk Pakistan🤣🤣

Pakistan ajao Mr Owaisi. Jinnah was right.

قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ جو مسلمان انڈیا میں رہ جائیں گے پارٹیشن کے بعد وہ قیامت تک ہندوؤں کو وفاداری کا یقین دلاتے ہوئے ہیں مر جائیں گے

اب کتے کی طرح بھونکو

دیکھو بھائی ان بھائی صاحب کے ساتھ جو بھی ہوا ٹھیک ہوا کیونکہ یہ بھی انڈیا میں پاکستان مخالف بیان دیتے ہیں اکثر.

Indian State Terrorism Killing Muslims! India IndianMuslimsUnderAttack IndiaBehindThreats

لیکن آپ لوگوں نے پھر بھی پچھلے بیس سالوں میں کروڑوں مسلمان مار دیئے..

ان لوگوں کو اس پیارے بھارت میں مسلما نوں کا رھنا پسند نہیں ھے

اب پتا چلا سالے

The Muslims of India will prove their loyalty to Hindus for life: Jinnah

So sad. Oh its india...?..

He deserves remember he told to Imran Khan don't interfere indian Muslim matter we can solve our issue...

یہ سارے بھارت کے بھڑوے ہیں اور اِن کے ساتھ یہی ہونا چاہئے

ZamzamShuja بہت اچھا ہوا ہوا ہندوستان کے جوتے صاف کرنے سے مرنا بہتر ہے

آپ لوگوں کو خود کچھ کرنا پڑیگا اب کوئی دوسرے ملک سے کوئی نہیں آسکتا لیکن آپ لوگ اپنی محب وطنی ثابت کرنے کیلئے پاکستان کو ایک دو گالیاں دے دیتے ہو۔ اس سے کام نہیں چلے گا

India is not save for muslims...

imranqadri55 انڈیا کا فضل الرحمان

اچھا ہوا یہ خبیث لوگ ہی پارلمنٹ میں کشمیر کے خلاف قرارد پاس کرواتے ہیں

ان صاحب کو پاکستان کے خلاف ھمیشہ زہر اگلنے کے باوجود بھی معاف نہیں کیا گیا

بھاڑ میں جائے اسدالدین ہم نے کیا کرنا ہے

ukiani85 Ye baat UNOCHA UN ko batao jo bhang p k so rahy hain..muslimS k pr sirf ilzam hi lag jay to marray hua b uth jaty hain

بھارت میں کوئی مسلمان بھی محفوظ نہیں RSS_Terrorist Terrorist_India

بھارت میں کوئ اقلیت محفوظ نہیں۔ وہاں ایک سے بڑھ کر ایک دہشت گرد کھلے عام دندناتا پھرتا ہے۔ اور ریاست ان جانوروں کو تحفظ دیتی ہے۔

شکریہ جناح پاکستان بنانے کا

Indians and Pakistan the worst nations all over the globe. Extremism hate and hate against minorities are backbones of these 2 nations.

India is doomed . The same Awaisi once on Pakistani TV said that Muslims in india are safe and happy pakistan need not to worry about them .

انڈیا میں کوئ مسلمان بھی محفوظ نہیں ہے۔ رکن پارلیمنٹ تو کیا وہ وزیراعظم ہی کیوں نہ ہو۔

انتہائی ا فسوس ہوا

Socialrights5 Brother

Attack on the house of Muslim Parliamentarian in India condemned.

یہی تو ہم کہتے آ رہے ہیں کی انڈیا میں اقلیتیں محفوظ نہیں.

انڈیا کا چہرہ

اس کو تو مارنا بھی چاہئے تاکہ بے یارومددگار انڈین مسلم کی تکلیف کو سمجھ سکے جو آئے روز RSS خے ہاتھوں ظلم کا شکار ہو رہے ہیں

Moodi Terrorist

ایسے ہی مسلمان نیتا ہیں بھارت میں؛ جو خود محفوظ رہ کر دوسرے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے چشم پوشی اختیار کرتے ہیں۔

We reject you! Your names, maps and history. As part of our digitalresistance series watch our latest video on Kashmir. It's called 'Modi-The Killer Clown.'We are freedom personified. Our dreams are valid too. You may chain our bodies, but our soul is free of you! FreeKashmir

Deal with it.

ye imran khani

یہی وہ لوگ ہیں جو اکثر اپنی تقریروں میں آر ایس ایس کے غنڈے حکمرانوں کو خوش کرنے کے واسطے پاکستان کو برا بولتے ہیں۔ اللہ بھارت جیسے فاشسٹ ملک میں آپ asadowaisi لوگوں کی زندگیاں آسان کرے۔ آمین

🇵🇰 دوستو آئیے قائد کی بصیرت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤ . قائداعظم MohammadAliJinah MuhammadAliJinnah AsaduddinOwaisi Pakistan India TwoNationsTheory نظریہ_پاکستان ہندوتوا DismantlingGlobalHindutva ۔ ۔

May be now he understands the 'TWO NATION THEORY'

India is under ruling by terrorists organizations

بی بی اردو،،، اسی لہجے میں بی بی سی ہندی پہ ٹویٹ کرو، ہمیں ان الفاظ کی ضرورت نہیں، انڈیا کو ہے، یہاں ہمارے جذبات ابھارتے ہو اور وہاں مکھن لگاتے ہو، لوگوں کو وہ دکھاؤ جس سے تبدیلی آئے، ہمیں ہماری غلطیاں دکھاؤ اور ان کو ان کی تاکہ وہ بھی اور ہم بھی اصلاح کریں

کوئی مسلمان بھی محفوظ نہیں

مسلمان انڈیا میں کب تک ھندووں کے گن گائینگے خصوصا مسلم پارلیمنٹرین ۔اب وقت ھے کہ انڈیا کے مسلم اور دوسرے اقلیت کمیونٹیز بغاوت کا علم بلند کرے اور ازاد ریاست کا قیام عمل میں لائے یہی واحد حل ھے ورنہ اسی طرح مظالم کے شکار رھینگے

انڈیا میں کوئی مسلمان محفوظ نہیں ہے مگر آپ لوگ بات نہیں کروں گے کیونکہ مسلمانوں کو مارنے کے لیے ہیں امریکہ آپ کو ڈالر دیتا ہے وہ سارے انسانی حقوق عورت مارچ والے ڈالر کھا کے مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو یہ بنکے تماشا تماشہ دیکھتے ہیں آپ سمیت

Bilkul theak kaha

Khan ko mashwara de raha tha k hamara khaya choro apney Pakistan ka khayal rakho tareekh gawa hai jis ny bhi Khan ko buri niyat se dekha hai wo khud barbad hogiya.

This is the RSS ideology...

800 Muslim families were evicted from their homes yesterday by Assam govt Weather has not been kind to them either - displaced women and children are struggling to save themselves from heavy rain. I hope this suffering makes the regime more happy!

Indian Modi Govt.& RSS gone out of mind attacking Parliamentarian house bcz he is a Muslim.What a shame.

Only RSS IS SAFE.

سر آپ خود بھی ٹھیک نہیں ہیں۔ آپ پوری دنیا کے مسلم ممالک کے اتحاد کے حامی نہیں ہیں۔

Shame on india..

اسکے ساتھ اچھا ہوا یہ مودی کا یار تھا پاکستان کے خلاف بولتا تھا اب سمجھ آئی ہو گی

اس کا حل اب صرف افغانستان طرز کاجہاد ھےانڈین مسلمانوں کو شروع کرنے کااعلان کرنا چاہیے کیونکہ ہندؤ دہشتگردی عروج پرھے کسی مسلمان کی جان مال عزت آبرو محفوظ نہیں ہندوستان کو انگریزوں کے قبل کا ہندوستان بنانا ھوگا جہاں سب پیار محبت سے رہتے تھے مسلم حکمرانی میں خوشحالی کےساتھ رہتے تھے

ThankyouJinnah

qiranbutt They deserve for choosing India or they are not trustworthy

So sad it's all just really shameful for this Modi govt

Yeh sab jinnah k nazriye kay baghi hain in k sath jo b ho hamain parwa ni

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریفگلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف PMImranKhan GlennBeck Afghanistan SafeEvacuations MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial glennbeck PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہر قسم کی سیاحتکاروباراور کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات یونان کے سفیر نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف کا کہنا Peer sahib please do something against inflation
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہرطرح کی سیاحت، کاروباراورکھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوپاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف Nice joke bro. Anything else ? اور دنیا پاگل ہے صرف ایک یہ نمونہ عقلمند ہے ٹھیک ہو گیا But the world does not think so, renowned world terrorists are always caught and killed in Pakistan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی گئی ، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب No need
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ نیب نے ایک اور انکوائری شروع کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، سپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف نیب نے ایک اور انکوائری شروع کر دی ہے ۔ نیب کی جانب سے آغا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام تیار ہوجائیں ، پیٹرول کے بعد ایک اور بم گرانے کی تیاریاسلام آباد : بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، بجلی مہنگی کرنے درخواست پر 30 ستمبرکوسماعت ہو گی۔ Ya tho hona hi tha☺☺ Sir'Imran khan saab! Ye kya hai aab text kahan ja raha hai?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »