پاکستان ہرطرح کی سیاحت، کاروباراورکھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے اور ہر طرح کے کھیلوں، سیاحت، اور کاروبار کیلئے محفوظ ملک ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں یونان کے سفیر آندریس پاپاستروو نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یونان کے سفیرنے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سیکیورٹی، افغانستان کی صورتحال اورمختلف شعبوں میں باہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کیساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے، افغان عوام کے بہتر مستقبل کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان ہرطرح کی سیاحت، کاروبار اور کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے، آرمی چیف نے مزید کہا کہ ہرشعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

یونانی سفیرنے کورونا کے کنٹرول کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف کی، یونانی سفیرنے افغانستان کیلئے پاکستان کے کردار اور غیرملکی عملے کے انخلاء میں پاکستان کے تعاون کو بھی سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

میں ایک پاکستانی ہو ۔۔۔ اور فشنگ کا لا یسانس ہے میرے پاس ۔۔۔کراچی میں جہاں بھی فشنگ پر جاؤ تو وہاں جانا منہ ہے ۔۔۔اور آگے سے جواب آتا ہے کرنل صاحب نے منہ کیا ہے

اور یہ یقین دہانی بندوق والے دے رہے ہیں

شاہد DHA کا بول رہا ہے

Super

پورے ملخ کی ماں کو دے کر اب بیان بازی کس منہ سے کر رہے ہو۔ اپنی ایکٹینشن نہ لیتے۔ تو نوبت یہ نہ آتی آج سٹاک مارکیٹ کی ماں کو لن وڑ گیا ہے۔ سب کنجر اکٹھے ہوئے ہیں ہر جگہ ۔ مادر چودو اب جان چھوڑ دو۔

بے شک

Alhamdulilah Pakistan is versatile

G ! Ok

پاکستان کو عالمی برادری پر نظر رکھنے کی بھی ضرورت ہے، عالمی برادری کی ضرورت سے زیادہ خدمات کا صلہ، جس طرح پاکستان اور پاکستانیوں کو مل رہا ہے جنرلز کو اس کا ادراک کرنا چاہیے. احساس کمتری پاکستان کو مزید پریشانیوں کی طرف لے جا سکتا ہے.

تمھاری بات پہ کون اعتبار کرے بوڈھے

Bahir kee Dunya ko yaqeen dilaoo.

اسی لیے کوئی پاکستان آنے کو تیار نہی خدا کی قسم پاکستان کی تباہی کا اصل زمہ دار یہی شخص ہے

اگر ملک مستحکم ہوتا تو 'بجوا جوکر' زبردستی آرمی چیف رہ سکتا؟

پوری پاکستان کھاگئے نشہ تو اچھی والی کیا کرو تاکہ بھیگی بھیگی باتیں نہ کرنا پڑے! پچھلے ایک مھینے میں بارڈروں پر فوجی شھید ھوئے بلوچستان مین ایف سی پر دھماکے ھوئے وزیرستان میں ٹرگٹ کلنگ سے 10 سے زیادہ لوگ شھید ھوئے ھیں اور سوٹہ پی کے کھرھے ملک میں امن ھے

یہ بیان دینا کس کی زمہ داری ہے سیاحت کے وزیر یا اس ادارے کے سربراہ کی۔ یہاں یہ بندہ وزیر سیر و سیاحت بھی ہے۔ وزیر خارجہ بھی ہے۔ داخلہ بھی ہے اور ایک ادارے کا سربراہ بھی۔ اسے کہتے ہیں جمہوری مارشل لا

اب لوگوں کو یقین دلوانے کی ضرورت پڑ رہی ہے واہ کیا ترقی کی ہے 2018 تبدیلی کا سال ہے کس نے کہا تھا ۔لو تبدیلی اب تم پاکستانی قوم پر جبر کر سکتے ہو نا ملک چلا سکتے ہو اور نا ہی اپنا کام صحیح کر سکتے ہو اصل مجرم تم ہی ہو

Pak fuj zindabaad 🇵🇰

Mae baap maaf kar davo

our pakistan mn ye byan bazi syasi logon ka kaam hai army ka nahi

Yes

سر اب یہ بات دنیا والے نہیں مان رہے جب پاکستان امن کا گہوارہ بن رہا تھا کھیل کے میدان آباد هو رہے تھے تب اپ کو۔ اعتراض تھا اب آپ جو مرضی کرلیں کہہ لیں آپ کی لائی ھوئی سوغات نے اپنا کام دکھا دیا ہے 😭😭😭😭😭

Hamy Apni Forces k hty hwy Allah k siwa kisi ka khoof nahi hamri forces hamara Fakhar hain..

Joke 🤫🤫

ہنستے بستے دیس کو ذاتی حوس لالچ اور جھوٹی انا کیلئے دیس باسیوں کیلئے جہنم بنا کر اور مُلکی ساکھ کی نیا ڈبوکر اب بیان باز یوں سے لیپا پوتی کررہا ہے

آپ لوگون کا اچھا کاروبار ھے

Bilkul zabrdast bajwa sahb

ماشااللہ کیا بات کہی ہے بلکل 1000% سچ سبحان اللہ جناب

Ofcurse

Allhamdullillah

یہ ڈنگر جو بیان دیتا ہے ملک میں اس کے الٹ ہو رہا ہوتا ہے۔

کیلا 🤑

پاکستان ایک جمہوری ملک ہے ۔۔ یہ بھی انہی صاحب کا قول ہے 🤣🤣🤣

& always will be-Insha Allah

انکل باجوہ! یہ وقت نہیں ہے۔ بچپن کے پرامن گزرے دنوں کے بیانات۔ حفاظتی احاطہ آرمی آرمڈ رجمنٹ Jhurmat غیر ملکی سیاح اور کرکٹ ٹیمیں اپنی کمر کی ہڈیوں کے نیچے زیادہ سردی محسوس کر سکتی ہیں۔ اور وہ آپ کے ہوٹلوں کے کمروں میں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے مزید ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں۔

Ja tor ja

Yes only for army...not for other people ,,,,,,,,,,,,,,,,,disappointed really

Uncle Bajwa!This is not time for a childhood peaceful gone by the days statement. Under the regiment of an Army Armed Corps cover, Foreign Tourists & Cricket Teams may feels more chill under their back bones. And they see more Nightmares of TTP & BLA at your 5 stars hotels rooms

EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Terrorism

But the world does not think so, renowned world terrorists are always caught and killed in Pakistan.

اور دنیا پاگل ہے صرف ایک یہ نمونہ عقلمند ہے ٹھیک ہو گیا

Nice joke bro. Anything else ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سیاحت، کھیلوں کیلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے: آرمی چیف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بین الاقوامی سیاحتکھیلوں اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے محفوظ ہے: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان ہرقسم کی بین الاقوامی سیاحت،کھیلوں اورکاروباری سرگرمیوں کیلئے محفوظ ہے۔آرمی چیف نے یونان کے سفیر سے ملاقات میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے یونانی سفیر کی ملاقات، افغانستان کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریفراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں یونانی سفیرنے افغانستان کیلئے پاکستان کے کرداراور انخلا میں تعاون کو سراہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کیلئے ایک سپیشل جگہ ہے: ولیمسن کا دورہ منسوخ ہونے پر اظہار افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ہر قسم کی سیاحتکاروباراور کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات یونان کے سفیر نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف کا کہنا Peer sahib please do something against inflation
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سیاحت کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے آرمی چیفپاکستان سیاحت، کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے، آرمی چیف ArmyChief QamarJavedBajwa ISPR GreekAmbassador MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »