'آئی ایم ایف معاہدہ عوام کا ڈیتھ وارنٹ قرار'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف معاہدہ عوام کا ڈیتھ وارنٹ ہے، فرخ حبیب مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu IMF Pakistan

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کشمیریوں کا مقدمہ دنیا کےسامنے رکھا، ہم ہرطرح سے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے، دنیا کو دوہرا معیارچھوڑ کر اقوام متحدہ کی قرارداد کےتحت کشمیرپر کردار ادا کرناچاہئے۔فرخ حبیب نے پاکستان کے سیاسی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج سازش کےبعد جو حالات ہیں وہ کسی سے ڈھکےچھپےنہیں، نو ماہ کے دوران پاکستان کے سیاسی اورمعاشی ڈھانچےکوتباہ وبرباد کردیاگیا،آئین وقانون کی دھجیاں اڑادی گئیں۔

سابق رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ حالیہ نو ماہ کے دوران مہنگائی کے تمام ریکارڈٹوٹ گئے آٹا ایک سو ساٹھ روپے فی کلو پر بھی دستیاب نہیں، اسحاق ڈار نے ملک اور معیشت کو برباد کردیا، نیب آردیننس کے تحت پاپڑوالا،ریڑھی والا اور فالودے والے کو بچالیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye to pti ne bhe kia tha abhi ye pmln Waly bhe kr rhen han ...Sood per kabhi mulk nhi chal skty han

Kuty insan....ap logo ki waja sey hai...ye sb kuch...janwer insan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا بجلی، گیس کا ٹیرف بڑھانے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے کرپشن، سرخ فیتے کا خاتمہ، کاروبار اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے آسانی کا مطالبہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنےایک اور مطالبہ رکھ دیااسلام آباد: آئی ایم ایف نے خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری پر زور دیتے ہوئے نجکاری کے ذریعے معیشت میں ریاستی عمل دخل محدود کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کُتے والی ہو رہی ہے ڈاکو لیگ اور لمبر ون کی ہینڈلرز_کا_کٹھ_پتلی_کھیل_تماشہ عوام بے یارو مددگار یہ آئی ایم ایف ہمارے واش روم سے سیٹے بھی اتار لے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانآئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریونیو بڑھانے کی یقین دہانی کرادی اس کنجر پر لعنت جس نے پاکستان کو دوبارہ أئ ایم ایف کے چنگل میں پھنسا دیا ہے سگریٹ کے علاوہ باقی ہر چیز مہنگی ہونی چائیے 😂 🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کے 'ڈو مور' کا مطلب عوام کی کمر توڑنا ہے، سامراجی مفادات کی تکمیل کے لیئے کسی بھی ملک کے عوام کی کمر توڑنا ضروری ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا شکنجہ سخت.آئی ایم ایف کا شکنجہ سخت. مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan IMF America Taxes islamabad PMLNGovt IshaqDar ShahbazSharif GovtofPakistan MIshaqDar50 CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »