آئی ایم ایف کا بجلی، گیس کا ٹیرف بڑھانے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے بجلی، گیس کا ٹیرف بڑھانے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات: DailyJang

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ ایل این جی پاور پلانٹس، ہاؤس بلڈنگ فنانس سمیت کئی اداروں کی نجکاری کی جائے جبکہ پی آئی اے، اسٹیل ملز سمیت دیگر اداروں کے نقصانات میں کمی لانے پر زور دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ معاشی ترقی، سرمایہ کاری، روزگار کیلئے ادارہ جاتی خامیاں دور کی جائیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری اور نجی اداروں کو یکساں مواقع و سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ۔آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ۔ مزید تفصیلات ⬇️ IMFPakistan IMF PMLNGovt PDM IshaqDar ElectricityTariff Subsidy Pakistan imf_pakistan IMFNews MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ IMFPakistan IMF PMLNGovt PDM IshaqDar ElectricityTariff Subsidy Pakistan imf_pakistan IMFNews MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکانپیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے، حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ DailyJang سرکاری خرچے کم کرے بار بار عوام کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور عوام سوتی رہے گی, اب تو جماعت اسلامی بھی مطمئن لگتی ہے! SirajOfficial JIPOfficial KarachiJamaat Khuda k liye ab to sub milker sarko pe niklo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مزید 30 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکانحکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے: ذرائع مزید پڑھیں: لعنتیوں بے غیرتوں حرام خوروں حکمرانوں ملک کو لوٹا ہے تو خود ہی پیسہ لگاو نہ عوام پر کیوں بوج ڈال رہے ہو میری میڈیا سے درخواست ہے اس بات کو زیادہ پھیلائیں مزدور کی تنخواہ پچیس ہزار سے بڑھاکر میکسیمم 35 یا 40 ہونی چاہیے جو مہنگائی ہو چکی ہے اس آواز کواٹھائیں شکریہ کیونکہ یہ ہر غریب کے گھر کا مسئلہ ہے جو بچارے اس مہنگائی میں بس گئے ہیں ہور چوپو 13 جماعتی امپورٹڈ چوں چوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط۔عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے پر بضد، سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کے لئے اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ٹاسک فورس قائم کرنے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، پاکستان میں کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کا معاملہ زیرِ غور ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »