آئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی اصلاحات میں تاخیر، قرضوں، مہنگائی میں اضافہ، زرمبادلہ ذخائرمیں کمی کو پاکستانی معیشت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان کے موجودہ معاشی و مالی مشکلات کی بڑی وجہ قرض پروگرام پر مؤثر عمل نہ ہونا ہے۔آئی ایم ایف شرائط پر عمل شروع، گریڈ 17 تا 22 سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو آئندہ ہفتے ریونیو بڑھانے کے لیے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس میں سگریٹس اور فضائی ٹکٹ پرٹیکس بڑھانےکی تجویز ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ فضائی ٹکٹ پر17 فیصدفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور مہنگےسگریٹس پر 50 پیسے فی اسٹک ایکسائز ڈیوٹی بڑھانےکی تجویز ہے جب کہ انرجی ڈرنکس پر ٹیکس بڑھانے اور بینکوں کی آمدن پر لیوی لگانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی میں مزید اضافہ کرکے اس پر 17 سے 18 فیصد جی ایس ٹی کی بھی تجویز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bera ker rehi hian country ka mazeed

سگریٹ کے دام بیشک 10 گنا کر دیں مگر پٹرول پر کچھ رعایت دیں اور بجلی بلا تعطل دیں بہت سے لوگ گھروں پر بیٹھ کر کام کرتے ہیں بجلی نا ہونے کی وجہ سے کوئی اسائنمنٹ وقت پر پورا نہیں ہوتا اور جنریٹر تو ان حالات میں گردے بیچ کر ہی افورڈ ہو سکتا ہے KElectricPk MIshaqDar50

Cigerate must be expensive

یا اللہ میرا ملک لوٹنے والوں کو تباہ کر ۔۔یا اللہ میرا ملک لوٹنے والوں کو تباہ کر یا ان کی نسلوں کو تباہ کر۔۔ ارشد شریف کے قاتلوں کو تباہ کر۔۔ارشد شریف کے قاتلوں کو تباہ کر۔۔

جناب محترم قسطوں میں قبضہ کرنے سے بہتر ہے ایک دفعہ میں ہی نمٹا لو کم از کم تئیس کروڑ عوام تو گرین کارڈ ہولڈر ہو جائے گی ۔۔۔۔۔😂 سنا ہے وہاں جانوروں کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔۔۔۔😂

بہت خوب ۔ الحمدللہ

جو پیسہ عوام سے لیا جاتا ہے وہ کدھر گیا ہر ماہ بجلی کے بلز اضافی تیل پر ٹیکس ٹال ٹیکس انکم ٹیکس سے اکھٹے ہوئے پیسے سے آئی ایم ایف کی اقساط کیوں نہیں دی گئی وہ پیسہ پولیٹیشن اور بیوروکریسی اور ججز کھا جاتے ہیں آخر کیا وجہ کہ بلاول جیسے بیغیرت قوم کے پیسہ پہ مسلم دشمن ممالک میں ہے

نا جہاز کی ٹکٹ سے مجھے فرق پڑتا ہے اور نا ہی سگریٹ سے۔۔۔ کمبختوں! کولڈرنک کیا کہتی ہے تمھیں۔۔۔۔

🖐

سگریٹ کے علاوہ باقی ہر چیز مہنگی ہونی چائیے 😂

اس کنجر پر لعنت جس نے پاکستان کو دوبارہ أئ ایم ایف کے چنگل میں پھنسا دیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا ٹاسک فورس قائم کرنے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، پاکستان میں کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کا معاملہ زیرِ غور ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کا عفریت، مہنگائی، سیاسی دھینگا مشتی اور عوام - Urdu Blogs | ARY Newsایک جانب آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر قرض کے لیے جھولی پھیلی ہے تو دوسری جانب دوست ممالک کے سامنے حکومت کا کشکول بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا بجلی، گیس کا ٹیرف بڑھانے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے کرپشن، سرخ فیتے کا خاتمہ، کاروبار اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے آسانی کا مطالبہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیےآئی ایم ایف کے نئے مطالبات میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 اوراس سے اوپرکے افسران اور ان کے گھر والوں کے اثاثے ڈیکلئیر کیے جائیں مزید پڑھیں: پنڈی والے مر جائیں گے ، اثاثے نہیں بتائیں گے 🤣 نا کرنا ڈکلئر، نہیں تو IMF نے اُلٹا تم لوگوں سے قرضہ مانگ لینا ہے اس مطالبہ میں ججز اور دفاعی ادارے کے افسران شامل نہیں تو مطالبہ بےکار ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 03, 2023, لاہور, Page 1,آئی ایم ایف سرکاری افسران کے اثا ثے پبلک کرنے پر بضد، اتھارٹی قا ئم کرنے کا مطالبہ Detail News: Newspaper Nawaiwaqt IMF GovtOfficers GovtofPunjabPK GovtofPakistan CMShehbaz GovtofPunjabPK GovtofPakistan CMShehbaz اتھارٹی انہی بیوروکریٹس پر ہی مشتمل ہونی ہے، جو کہ یہاں رائج نظام کے عین مطابق ہے کہ جس کے خلاف کوئی شکایت ہو یا تو وہ خود یا اس کا کورس/ بیج میٹ انکوائری کرتاہے اور اللّٰہ کے فضل سے کبھی کسی طاقتور کو یہاں کبھ سزا نہیں ملی ، ہم اب ان ڈراموں کے عادی/ حافظ ہو چکے ہیں GovtofPunjabPK GovtofPakistan CMShehbaz شکريه آئی ايم ايف GovtofPunjabPK GovtofPakistan CMShehbaz آئ ایم ایف والے کرپٹ مجرم کرائم منسٹر شوباز چور اور رانا موچھل قاتل مجرم اور وزیر خزانہ اشتہاری فراری مجرم کرائم منسٹر شوباز چور کی پوری کابینہ مجرموں سے بھری پڑی ہے کیا آئ ایم ایف والے یہ بات نہیں جانتے پاکستانیوں نے قرض ادا نہیں کرنا جو قرض جسے دے گا اسی سے واپس لے گا قصہ ختم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی اور آئی ایم ایف کے معاشی اثراتRead Dehshat gardi aur IMF Column by Mian Imran Ahmad that is originally published on, Thursday 02 2023 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »