'آئین توڑا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘کل اسمبلیاں توڑنےکااعلان کردیں تو ہم ایک ساتھ الیکشن کیلئےتیارہیں’ ARYNewsUrdu ImranKhan

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ‘آئین بچاؤ ملک بچاؤ ریلی’ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ حکومتی ٹیم کل مذاکرات میں کہہ دیں کہ 14مئی سےپہلےاسمبلیاں توڑدینگے وہ اسمبلیاں توڑنےکا اعلان کردیں تو ہم ایک ساتھ الیکشن کیلئےتیارہیں۔

عمران خان نے کہا کہ آج ہم قانون کی حکمرانی، مزدوروں سےاظہاریکجہتی کیلئےنکلے، خبردار کررہا ہوں کہ اگر آئین روندا گیا اور سپریم کورٹ کاحکم نہ مانا گیا تو پھر ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ آئین شکنی کی صورت میں پی ٹی آئی چیف جسٹس کے ساتھ کھڑے ہونگے، کسی صورت خاموش نہیں بیٹھیں گے۔عمران خان نے الزام عائد کیا کہ جنرل باجوہ نے ہم پر امپورٹڈ حکومت کو مسلط کیا، یہ مجھے جیل یا قتل کرنا چاہتے ہیں ان کا مقصد مجھے راستے سے ہٹانا ہے مجھےپہلے وزیر آباد پھر جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کی کوشش ہوئی۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر یہ آئین توڑیں گے سپریم کورٹ کے احکامات نہیں مانیں گے تو ملک مزید تباہی کی طرف جائے گا، کون ملک میں سرمایہ کاری کرے گا ملک میں مزید حالات خراب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے چودہ مئی تک اسمبلیاں تحلیل نہیں کیں تو کسی بھول میں نہ رہے، عمران خان - ایکسپریس اردوملک کی معاشی حالات کی وجہ سے پہلے احتجاج ختم کیے، آئین کو نہ مانا گیا تو سڑکوں پر بھرپور طریقے سے نکلیں گے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہوا تو چوروں، ہینڈلرز کو خبردار کر رہا ہوں، ملک میں حقیقی آزادی کی جنگ کیلئے باہر نکلیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گیٹ توڑنے کا واقعہ ناقابل قبول ہے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے : چودھری شجاعت07:30 PM, 1 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جس طریقے سے گھر کا دروازہ توڑا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خاموش نہیں بیٹھیں گے مذاکرات ناکام ہوئے تو تاریخی لانگ مارچ کریں گے: فواد چودھری10:10 AM, 30 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد کی حکمت عملی طے کرلی ہے۔ مذاکرات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کر چکی ہے جس کے سنگین نتائج نکلیں گے: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کر چکی ہے جس کے نتائج سنگین نکلیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر پر ایسے حملہ ہوا جیسے وہ ڈاکو ہو ہینڈلرز کو بتانا چاہتا ہوں سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو عوام کو سڑکوں پر نکالوں گا: عمران06:47 PM, 1 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر ایسے حملہ کیا گیا جیسے وہ کوئی ڈاکو ہو۔ علی امین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »