پرویز الہٰی کے گھر پر ایسے حملہ ہوا جیسے وہ ڈاکو ہو ہینڈلرز کو بتانا چاہتا ہوں سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو عوام کو سڑکوں پر نکالوں گا: عمران

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الہٰی کے گھر پر ایسے حملہ ہوا جیسے وہ ڈاکو ہو، ہینڈلرز کو بتانا چاہتا ہوں سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا تو عوام کو سڑکوں پر نکالوں گا: عمران

لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر ایسے حملہ کیا گیا جیسے وہ کوئی ڈاکو ہو۔ علی امین گنڈا پور کو ایک جیل سے دوسری جیل لے جایا جا رہا ہے۔ قانون کی حکمرانی تک مزدوروں کو حقوق نہیں ملیں گے۔

ناصر باغ لاہور میں پی ٹی آئی کی مزدور ریلی سے خطاب کرتے عمران خان نے کہا کہ نگران حکومت کی اب کوئی حیثیت نہیں ہے۔ آئین کے مطابق جب اسمبلی ختم ہوتو 90 دن میں انتخابات کرانا ضروری ہے۔ ہم پرجرائم پیشہ لوگ مسلط کیے گئے جو الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ یہ الیکشن اس وقت کرائیں گے جب انہیں یقین ہوگا کہ میں راستے سے ہٹ گیا۔ مجھے وزیر آباد اور اسلام آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی ۔ یہ اب بھی مجھے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ کل مذاکرات میں ایک ہی بات رکھیں گے کہ اگر 14 مئی سے پہلے قومی اسمبلی نہ توڑی تو مذاکرات ختم کردیں گے۔ 14 مئی سے پہلے اسمبلی توڑنے پر ہی ایک ساتھ انتخابات پر راضی ہوں گے۔ حکومت اور ہینڈلرز کو کہنا چاہتا ہوں کہ اگر سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہوا تو عوام کو سڑکوں پر نکالوں گا۔...

ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کریں،عمران خان سے مذاکرات کا فائدہ نہیں، انتخابات اکتوبر میں ہوں گے: خواجہ آصف انہوں نے کہا کہ شاندار آغاز کے بعد ریلی اور بھی زور پکڑ رہی ہے، یہ ان لوگوں کے لیےانتباہ ہے جو سپریم کورٹ اور آئین کی خلاف ورزی کا سوچ رہےہیں۔ عوام آئین کی خلاف ورزی کرنے والے مافیا کو برداشت نہیں کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے چودہ مئی تک اسمبلیاں تحلیل نہیں کیں تو کسی بھول میں نہ رہے، عمران خان - ایکسپریس اردوملک کی معاشی حالات کی وجہ سے پہلے احتجاج ختم کیے، آئین کو نہ مانا گیا تو سڑکوں پر بھرپور طریقے سے نکلیں گے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر پر آپریشن کس نے؟ کس کے حکم پر کیا؟سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر آپریشن کس نے کیا؟ کس کے حکم پر کیا؟ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PMLN PTIofficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنےکی سفارشسینیارٹی اصول پر دونوں چیف جسٹس صاحبان کو سپریم کورٹ لانے پر غور کیا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعملصوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PervaizElahi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منگل کو جو پیشرفت ہوئی سپریم کورٹ کو آگاہ کروں گا پھر عدالت جو فیصلہ کرے: شاہ محمودپرویز الٰہی کے گھر پر پولیس ایکشن سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں: اسحاق ڈار کی شاہ محمود کو وضاحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرے گھر 8 گھنٹے پولیس گردی ہوتی رہے کارکن زمان پارک بیٹھے رہے کوئی نہیں آیا : پرویز الہٰی پی ٹی آئی قیادت سے ناراضمیرے گھر 8 گھنٹے پولیس گردی ہوتی رہے، کارکن زمان پارک بیٹھے رہے، کوئی نہیں آیا : پرویز الہٰی پی ٹی آئی قیادت سے ناراض PervaizElahi PTI Islamabad عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »